ETV Bharat / city

یادگیر میں دودھ تقسیم

لاک ڈاؤن کے دوران کرناٹک کے یادگیر میں بلدیہ نے 4204 غریبوں کے درمیان دودھ کی تقسیم کی۔

yadgir
yadgir
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 1:46 PM IST

لاک ڈاؤن کے دوران کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آج محکمہ بلدیہ نے غریب لوگوں کے درمیان دودھ تقسیم کیا ہے۔ لاک ڈاؤن نے سب سے زیادہ غریبوں کو متاثر کیا ہے، کیونکہ اب ان کے پاس کھانے پینے کے سامان ختم ہو چکے ہیں۔

ایسے میں مختلف فلاحی تنظیمیں غریبوں کو کھانا و راشن کی کیٹ فراہم کر رہی ہیں۔ اسی ضمن محکمہ بلدیہ نے 4204 غریب لوگوں کو دودھ تقسیم کیا تاکہ انہیں کھانے کے علاوہ دودھ کی فراہمی کی جا سکے۔

یادگیر میں دودھ تقسیم
یادگیر میں دودھ تقسیم

محکمہ بلدیہ کے کمشنر رمیش نےای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہر یادگیر کے مختلف علاقوں میں غریب افراد کے لیے آدھے لیٹر دودھ کی پاکیٹ تقسیم کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دودھ تقسیم کے دوران قطار لگائی جاتی ہے جس میں سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا جارہا ہے۔

اس موقع پر محکمہ بلدیہ کے کئی ذمہ داران موجود تھے تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.