ETV Bharat / city

کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کا جلسہ - غلام جیلانی افغان چیئرمین وقف مشاورتی کمیٹی

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی یادگیر کی سماجی، ملی و عوامی خدمات کے پانچ سال مکمل ہونے پر ایک عظیم الشان جلسہ بعنوان اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت کا اہتمام کیا گیا۔

کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کا جلسہ
کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کا جلسہ
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 12:03 PM IST

اس جلسہ کی صدارت الحاج لائق حسین بادل صدر تنظیم المسلمین بیت المال یادگیر نے فرمائی۔

کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کا جلسہ

غلام جیلانی افغان چیئرمین وقف مشاورتی کمیٹی، قاضی محمد امتیاز الدین صدیقی صدر رابطہ ملت شاخ یادگیر، مولانا نظام الدین برکاتی خطیب امام مسجد صدر دروازہ، مفتی سمیع الدین افنان صدر مسجد شاہ علی مرزا، حاجی کریم شاہ آبادی، بدرالزماں امیر جماعت اسلامی شاخ یادگیر، محمد عمران سگری صدر جمعیت الحدیث یادگیر برہان الدین صدر مجلس تحفظ ختم نبوت شاخ یادگیر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اس جلسے کے مہمان مقرر بیدر سے تشریف لائے بیرسٹر سید طلحہ ہاشمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے ملک بھارت کا جو قانون ہے وہ ملک کے تمام شہریوں کے لیے ہے اور یہ جو سی اے اے اور این آر سی کے ذریعے مرکزی حکومت خوفزدہ کرنا چاہتی ہے مگر ہمیں ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ مسلمان بزدل قوم نہیں ہے۔

کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کا جلسہ
کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کا جلسہ

مولانا نوح صدر انڈین یونین مسلم لیگ گلبرگہ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے لاگو کی گئی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک میں سب سے پہلے آواز اٹھانے والی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ ہے۔

انڈین یونین مسلم لیگ کی جانب سے کورٹ میں دائر کردہ پیٹیشن جس کی سنوائی 22 جنوری کو ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ قابل مبارکباد ہے انڈین یونین مسلم لیگ اور ہر وہ تنظیم جو مرکزی حکومت کے اس قانون کے خلاف متحد طور پر سکولر عوام کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔

عبدالرحیم پٹیل سکریٹری سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ایس ڈی پی آئی نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے ذریعے مرکزی حکومت اپنا ووٹ بینک بنانا چاہتی ہے اور اقلیتوں کو شہری حقوق سے محروم کرنے کے لیے ہی یہ قانون لایا جا رہا ہے۔

قاضی امتیاز دین صدیقی صدر رابطہ ملت شاخ یادگیر نے کہاکہ ہمارے ملک بھارت کے وزیر اعظم کو عوام کو بھروسہ دلانے کے لئے پہلے اپنے دستاویزات پیش کرنے چاہیے چاہے وہ تعلیمی ہی سرٹیفکٹ کیوں نہ ہو۔ اس سے عوام میں اعتماد اور بھروسہ آئے گا کہ ہمارے ملک کا وزیراعظم جو کہتا ہے وہ صحیح ہے۔

اس موقع پر تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے اس جلسے میں شرکت کی۔ جلسے کا آغاز قاری عبدالسلیم کی قرآت کلام پاک سے ہوا۔ جبکہ مولانا نظام الدین برکاتی نے نعت پاک کا نذرانہ پیش کیا۔

تنظیم مسلم یوتھ کمیٹی کے صدر ذاکر احمد نے اپنی تنظیم کے پانچ سال مکمل ہونے پر ان پانچ سالوں میں کی گئی سماجی عوامی فلاحی خد مات کی رپورٹ پیش کی۔

Intro:

Body:کرناٹکا مسلم یوتھ کامیڈی کا جلسہ

Conclusion:کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹکا مسلم یوتھ کمیٹی یادگیر کی سماجی ملی وہ عوامی خدمات کے پانچ سال مکمل ہونے پر ایک عظیم الشان جلسہ بہ عنوان اتحاد امت وقت کی اھم ضرورت کا انعقاد عمل میں آیا.

اس جلسہ کی صدارت الحاج لائق حسین بادل صدر تنظیم المسلمین بیت المال یادگیر نے فرمائی.

غلام جیلانی افغان چیئرمین وقف مشاورتی کمیٹی، قاضی محمد امتیاز الدین صدیقی صدر رابطہ ملت شاخ یادگیر، مولانا نظام الدین برکاتی خطیب امام مسجد صدر دروازہ، مفتی سمیع الدین افنان صدر مسجد شاہ علی مرزا، حاجی کریم شاہ آبادی، بدرالزماں امیر جماعت اسلامی شاخ یادگیر، محمد عمران سگری صدر جمعیت الحدیث یادگیر. برہان الدین صدر مجلس تحفظ ختم نبوت شاخ یادگیر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی.
اس جلسے کے مہمان مقرر بیدر سے تشریف لائے بیرسٹر سید طلحہ ہاشمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے ملک ہندوستان کا جو قانون ہے وہ ملک کے تمام شہریوں کے لیے ہے اور یہ جو سی اے اے اور این آر سی کے ذریعے مرکزی حکومت خوفزدہ کرنا چاہتی ہے مگر ہمیں ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ مسلمان بزدل قوم نہیں ہے.

مولانا نوح صدر انڈین یونین مسلم لیگ گلبرگہ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے لاگو کی گئی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک میں سب سے پہلے آواز اٹھانے والی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ ہے.

انڈین یونین مسلم لیگ کی جانب سے کورٹ میں دائر کردہ پیٹیشن جس کی سنوائی انشاءاللہ 22 جنوری کو ہوگی.

انہوں نے کہا کہ قابل مبارکباد ہے انڈین یونین مسلم لیگ اور ہر وہ تنظیم جو مرکزی حکومت کے اس قانون کے خلاف متحد طور پر سکولر عوام کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے.

عبدالرحیم پٹیل سیکرٹری سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ایس ڈی پی آئی نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے ذریعے مرکزی حکومت اپنا ووٹ بینک بنانا چاہتی ہے اور اقلیتوں کو شہری حقوق سے محروم کرنے کے لیے ہی یہ قانون لایا جا رہا ہے .

قاضی امتیاز دین صدیقی صدر رابطہ ملت شاخ یادگیر نے کہاکہ ہمارے ملک ہندوستان کے وزیر اعظم کو عوام کو بھروسہ دلانے کے لئے پہلے اپنے دستاویزات پیش کرنے چاہیے وہ تعلیمی ہی کے کیوں نہ ہو. اس سے عوام میں اعتماد اور بھروسہ آئے گا کہ ہمارا ملک کا وزیراعظم جو کہتا ہے وہ صحیح ہے.

اس موقع پر تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے اس جلسے میں شرکت کی.
جلسے کا آغاز قاری عبدالسلیم کی قرآت کلام پاک سے ہوا.

جبکہ کہ مولانا نظام الدین برکاتی نے نعت پاک کا نذرانہ پیش کیا.

تنظیم کرنا مسلم یوتھ کمیٹی کے صدر ذاکر احمد نے اپنی تنظیم کے پاس سال مکمل ہونے پر ان پانچ سالوں میں کی گئی سماجی عوامی فلاحی خد مات کی رپورٹ پیش کی

خطاب.
بیرسٹر سید طلحہ ہاشمی بیدر... کوٹ
قاضی امتیاز الدین صدیقی ایڈوکیٹ..... شیروانی
مولانا نو ح صدر انڈین یونین مسلم لیگ گلبرگہ.. فل داڑھی
عبدالرحیم پٹیل سیکریٹری ایس ڈی پی آئی گلبرگہ .... ٹوٹی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.