ETV Bharat / city

Majlis-e-Shaur-e-Adab: مجلس شعور ادب گلبرگہ کے زیراہتمام محفل افسانچہ کا انعقاد - Majlis-e-Shaoor-e-Adab

آج کے دور میں افسانچہ نگاری عوام میں کافی مقبول ہوتی جارہی ہے۔ جو مختصر وقت میں لکھی جاتی ہے۔ ابھرتے ہوئے نوجوان اردو شعراء ادیبوں کو ایک اچھا پلیٹ فراہم کرنے کے لئے مجلس شعورادب Majlis-e-Shaur-e-Adab کی جانب سے اس طرح کا محفل افسانچہ منعقد کیا گیا ہے۔

مجلس شعور ادب گلبرگہ کے زیر اہتمام محفل افسانچہ کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 3:43 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں مجلس شعور ادب گلبرگہ کے زیر اہتمام خواجہ بندہ نواز ایوان اردو ہال میں محفل افسانچہ منعقد کیا گیا۔ جس شہر کے معروف افسانچہ نگاروں نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

Majlis-e-Shoor-e-Adab : مجلس شعورادب گلبرگہ کے زیراہتمام محفل افسانچہ کا انعقاد

اس موقع پر سراج وجہی صدر مجلس شعور ادب Majlis-e-Shaur-e-Adab کے صدر نے کہا گلبرگہ میں افسانہ نگاروں نے اپنے فن میں بڑی شہرت حاصل کی ہے۔ اسی کے ساتھ یہاں پر اردو ادب میں افسانچہ نگاروں نے بھی اپنا نام کمایا ہے۔

مجلس شعور ادب گلبرگہ کے زیر اہتمام محفل افسانچہ کا انعقاد
مجلس شعور ادب گلبرگہ کے زیر اہتمام محفل افسانچہ کا انعقاد

آج کے دور میں افسانچہ نگاری عوام میں کافی مقبول ہوتی جارہی ہے۔ جو مختصر وقت میں لکھی جاتی ہے۔ اس لئے ابھر تے ہوئے نوجوان اردو شعراء ادیبوں کو ایک اچھا پلاٹ فراہم کر نے کے مقصد سے اس طرح کا کامیاب محفل افسانچہ منعقد کیا گیا ہے۔

جس میں شہر کے کئی معروف افسانچہ نگاروں نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسی طرح محفل شعور ادب گلبرگہ کے زہر اہتمام اردو ادب کی ترقی اور فروغ کے لیے دیگر تقریبات کا اہتمام کر نے کی کوشش کی جائے گی۔

اس موقع پر شہر کے کئی نوجوان، بزرگ شعراء اور سماجی ملی مذہبی تنظیموں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.