ETV Bharat / city

Love For All Hate For None: 'محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں'

حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا ایک قول ہے کہ 'محبت سب کے لئے نفرت کسی سے نہیں'Love For All Hate For No One حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے اس قول سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ صوفیاء کے احکامات وتعلیمات کی موجودہ دورمیں کس قدر ضرورت ہے۔

محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں
محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں
author img

By

Published : Feb 8, 2022, 7:09 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کی معروف آستانہ در گاہ حضرت خواجہ ابوالفیض کے جانشین سید شاہ معین الدین حسینی فاضل جامعہ نظامیہ بیدر نے حضرت خواجہ معین الدین اجمیری کے 810 ویں سالانہ عرس کے موقع پر خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے سالانہ عرس کے موقع پر تمام احباب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں
انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے تعلیمات پر عمل کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا ایک قول ہے کہ 'محبت سب کے لئے نفرت کسی سے نہیں' حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے اس قول سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ صوفیاء کے احکامات و تعلیمات کی موجودہ دور میں کس قدر ضرورت ہے۔اولیاء کرام نے ہمیشہ اتحاد امن اور شانتی کا پیغام دیا ہے اور موجودہ دور میں بھی امن شانتی اور یکجہتی کی سخت ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے دربار میں آج بھی بلا مذہب و ملت ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند آتے ہیں
اولیاء اللہ کے آستانے یکجہتی کا مرکز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.