ETV Bharat / city

ای وی ایم کےخلاف منفرد مہم

author img

By

Published : Nov 18, 2019, 3:26 PM IST

ملک میں ای وی یم مشین کو ہٹاؤ دیش بچاؤ نعرہ بلند کرتے ہوہے اتراکھنڈ کے رہنے والے اومکار سنگھ نے ایک مہم شروع کی ہے، اومکار پچھلے تین ماہ سے پیدل چلتے ہوئے ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے شیگاوں پہنچے۔ جہاں مقامی عوام نے ان کا  پرجوش خیر مقدم کیا۔

ای وی ایم کےخلاف تنہا مہم

اس موقع پر انھوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اتراکھنڈ کھنڈ کے اومکار سنگھ نے کہا 'ملک میں چناو کے دوران استعمال کی جانے والی ای وی یم مشین میں بہت ہی گڑبڑ ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے' ۔اس سے ملک کے عوام کو بہت خطرہ نظر آرہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ای اوی ایم سے جمہوریت کو خطرہ ہے۔

ای وی ایم کےخلاف تنہا مہم
انھوں نے کہا کہ ای وی ایم کی وجہ سے ملک میں آنے والے مستقبل کو اور بھی مشکلات کا سامنا کر نا پڑیگا۔اس مہم کے ساتھ مذکورہ شخص اتراکھنڈ سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور اب تک انھوں نے کئی ہزار کلومیٹر تک پیدل سفر کرتے ہوئے ای وی ایم کو بند کرنے کی مہم چلائی۔ اس دوران ان پر چند جگہوں پر حملے بھی ہوئے۔مگر انھوں نے دورہ جاری رکھا۔انھوں نے کہا کہ یاترا مزید تین مہینے تک جاری رہے گی ۔ وہ دہلی پہنچ کر اپنی یاترا کو مکمل کرنے والے ہیں ۔اومکار سنگھ روزانہ ایک دن میں 25 سے 30 کلومیٹر تک پیدل سفر کرتے ہیں۔اب تک انھوں نے کئی ہزار کلومیٹر سفر کرتے ہوے ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویر ی کے شیگاوں پہنچے ہیں، اور یہاں سے وہ بنگلورو جانے والے ہیں۔

Intro:ای وی یم مشین کے خلاف اترکھنڈ سے کرناٹک تک پیدال یاترہ

Body:ای وی یم مشین کے خلاف اترکھنڈ سے کرناٹک تک پیدال یاترہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.