ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن کے نفاذ سے کاروباری پریشان - بنگلور کی ایک سڑک پر لاک ڈاؤن کا نفاذ جاری

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں کیے گئے لاک ڈاؤن کے بعد آج بھی بنگلور کی ایک سڑک پر لاک ڈاؤن کا نفاذ جاری ہے جس کی وجہ سے تاجر پریشان ہیں۔

لاک ڈاؤن کے نفاذ سے کاروباری پریشان
لاک ڈاؤن کے نفاذ سے کاروباری پریشان
author img

By

Published : Dec 29, 2020, 9:35 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جو لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا تھا کئی مہینوں قبل ہٹادیا گیا تھا لیکن شہر بنگلور کے جے سی روڈ سے متصل ایک ایسی سڑک ہے جہاں ابھی بھی لاک ڈاؤن جاری ہے جس سے مقامی دکاندار پریشان ہیں۔

یاد رہے کہ جے سی روڈ بنگلور کا واحد اور بڑا آٹوموبائل مارکیٹ ہے جہاں پر کار سے لے کر بڑی موٹرز کے لوازمات دستیاب ہوتے ہیں اور اسی سے جڑی خدمات بھی۔

بنگلور کارپوریشن کے اہلکار نے بتایا کہ مذکورہ سڑک جس کو بند کیا

مذکورہ سڑک جسے لاک ڈاؤن کے ساتھ ہی ابھی تک بند رکھا گیا ہے، اس سڑک کے آس پاس کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ کارپوریشن کا اس سڑک کو بند رکھنا قابل مذمت ہے۔

کارپوریشن کا اس سڑک کو بند رکھنا قابل مذمت ہے

دکاندار کہتے ہیں کہ کارپوریشن کی عمارت سے دو سڑکیں منسلک ہیں لیکن کارپوریشن نے صرف ایک سڑک کو بند کیا ہے جبکہ عمارت سے جڑی سڑک رئیسی اور ایک فٹ پاتھ بھی ہے جنہیں بند نہیں کیا گیا ہے۔

آج بھی بنگلور کی ایک سڑک پر لاک ڈاؤن کا نفاذ جاری ہے

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بنگلور کارپوریشن کے اہلکار نے بتایا کہ مذکورہ سڑک جس کو بند کیا گیا ہے، اس پر کارپوریشن کی ایک قدیم عمارت واقع ہے جس کو خالی کردیا گیا ہے جس کو چند مہینوں میں منہدم کیا جانا ہے۔

لاک ڈاؤن کے نفاذ سے کاروباری پریشان
لاک ڈاؤن کے نفاذ سے کاروباری پریشان

لہٰذا یہ قدیم عمارت جو کبھی بھی گرسکتی ہے اور کسی کو جانی نقصان نہ ہو تاہم عمارت میں موجود دکانداروں کو نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے کہ وہ بھی انہیں خالی کردیں۔

عمارت میں موجود دکانداروں کو نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے کہ وہ بھی انہیں خالی کردیں
عمارت میں موجود دکانداروں کو نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے کہ وہ بھی انہیں خالی کردیںعمارت میں موجود دکانداروں کو نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے کہ وہ بھی انہیں خالی کردیں

سڑک کے بند ہونے سے دکاندار پریشان ہیں، ان کا مطالبہ ہے کہ کارپوریشن اس بندی کو ہٹائے تاکہ اس سے ان کے کاروبار بری طرح سے متاثر ہورہے ہیں۔

سڑک کے بند ہونے سے دکاندار پریشان ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.