ETV Bharat / city

یادگیر میں کورونا کی تازہ تفصیلات - محکمہ صحت اور خاندانی بہبود

ریاست کرناٹک کے محکمہ صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق یادگیر میں کورونا کے 64 کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

latest updates of corona virus in yadgir
149 کورونا کے مریض صحت یاب
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 12:01 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ایک طرف جہاں ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب آج مسرت کی بات یہ رہی کہ 149 کورونا مریض صحتیاب ہوکر ڈسچارج ہوئے ہیں۔

ریاست کرناٹک کے محکمہ صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق یادگیر میں کورونا کے 64 کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ضلع میں آئے 64 نئے کورونا مریضوں کو ملا کر یادگیر ضلع میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 3601 ہوگئی ہے۔

اسی طرح ضلع میں اب تک جملہ 2480 کورونا متاثرین صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہوئے ہیں۔

ضلع یادگیر کے کووڈ سرکاری ہسپتال میں اب بھی 1101 کورونا مریض زیر علاج ہیں۔

ضلع میں ہوئی کورونا سے آج ایک اور موت کے ساتھ اب تک کورونا سے مرنے والے لوگوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.