ETV Bharat / city

کرناٹک ایک دن میں ایک لاکھ کورونا جانچ کرے گا

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 7:22 PM IST

کرناتک کے طبی تعلیم کے وزیر ڈاکٹر کے سدھاکر نے کہا کہ ریاست جلد ہی ہر روز ایک لاکھ کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) جانچ کے نشانے تک پہنچ جائے گی۔

Karnataka will test one lakh corona in a day
کرناٹک ایک دن میں ایک لاکھ کورونا جانچ کرے گا

ڈاکٹر سدھاکر نے ہفتے کے روز یہاں سے نزدیک ہوسٹ کوٹے میں ایم وی جے میڈیکل کالج اینڈ ریسرچ ہسپتال میں ایم وی جے مالیکیولر لیب کا افتتاح کرنے بعد یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت نے کورونا وائرس کو قابو میں کرنے کے لئے اپنی عہد بستگی کا مظاہرہ کیا ہے اور وہ کامیاب رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کووڈ۔ 19 ٹسٹ کے لئے ایک جانچ لیباریٹری سے ہمارے پاس چھ مہینے میں 108 لیباریٹریز ہوگئی ہیں۔ ہر روز 300 جانچوں سے ہم 75000 جانچ تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ جلد ہی ایک لاکھ پانچ جانچوں کے نشانے تک پہنچ جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ویکسین کے استعمال سے کورونا کو مکمل طور پر روکا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں شرح اموات 1.65 فیصد ہے اور اسے ایک فیصد سے بھی کرن کرنے کا نشانہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.