ETV Bharat / city

کرناٹک: پربھو چوہان ایک بار پھر کابینہ میں شامل - سابق وزیر پربھو چوہان

کرناٹک کے وزیراعلی بسواراج بومئ کی کابینہ میں 29 وزراء کو شامل کیا گیا ہے۔ اس میں سابق وزیر پربھو چوہان نے ایک بار پھر کابینہ میں شامل ہونے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

کرناٹک: پربھو چوہان ایک بار پھر کابینہ میں شامل

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 5:34 PM IST

پربھو چوہان ضلع بیدر کے تعلقہ اوراد کے رکن اسمبلی ہیں، سابق وزیراعلی بی ایس یدی یورپا کی کابینہ میں وہ وزیر برائے افزایش مویشیان و ضلع بیدر کےلیے نگران وزیر تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سید ذوالفقار ہاشمی کا انتقال بیدر کی سیاست کا بڑا خسارہ

اس بار انہیں کس محکمہ کی ذمہ داری دی جاتی ہے یہ وقت ہی بتائے گا۔ نئی کابینہ میں یادگیر، گلبرگہ اور رائچور اضلاع سے کسی رکن اسمبلی کو جگہ نہیں دی گئی ہے جبکہ ضلع یادگیر کے تعلقہ شورا پور کے رکن اسمبلی نرسمہا نائیک راجو گوڈا اور یادگیر رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی کو اس بار کابینہ میں شمولیت کی پوری امید تھی لیکن دونوں ارکان اسمبلی کا نام کابینہ میں شامل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے ان ارکان اسمبلی کے حامیوں میں ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.