ETV Bharat / city

Protest against Notary Amendment Bill: کرناٹک میں وکلاء کا احتجاج - وکلاء مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

کسانوں اور مزدوروں کے بعد اب وکلاء بھی مودی حکومت کے خلاف احتجاج کرکے نوٹری ایکٹ میں مجوزہ ترمیم Proposed Notary Amendment Billکو واپس لیے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

کرناٹک میں وکلاء کا احتجاج
کسانوں و مزدوروں کے علاوہ اب وکیل بھی مودی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج
author img

By

Published : Dec 20, 2021, 4:14 PM IST

ملک بھر میں مرکزی حکومت کی جانب سے بنائے جا رہے قوانین سے کہیں کسان ناراض ہیں تو کہیں لوگ نجکاری (پرائوٹائزین) سے ناخوش ہیں اور کہیں مزدور سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر آرہے ہیں۔ وہیں اب وکلاء مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج Bangalore Notary Advocates Protestکر رہے ہیں۔

کرناٹک میں وکلاء کا احتجاج

وکلاء کا کہنا ہے کہ ’’مودی حکومت ہماری روزی روٹی چھیننے کے درپے ہے۔‘‘

نوٹری وکلاء کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے نوٹری ایکٹ 1952 میں مجوزہ ترمیم Protest against Notary Amendment Billکے مطابق نوٹری وکلاء کو صرف 3 مرتبہ رنیول (Renewal) کیا جا سکتا ہے۔

رینیول پانچ سال تک کی میعاد کا ہوتا ہے جس کی رو سے نوٹری وکلاء صرف 15 برسوں تک ہی پریکٹس کر پائیں گے۔

اس سلسلے میں نوٹری وکلاء کی جانب سے مرکزی حکومت کو آبجیکشنز بھی روانہ کیے گئے Karnataka Notary Advocates Protestہیں اس مطالبہ کے ساتھ کہ نوٹری ایکٹ میں مجوزہ ترمیم پر روک لگائی جائے۔

مزید پڑھیں: بجلی ترمیمی بل 2021 عوام مخالف: ویلفیئر پارٹی

نوٹری وکلاء کا کہنا ہے کہ ’’اگر ہمارے پیشے پر اس طرح کے غیر منطقی قوانین بنائے جا رہے ہیں تو پھر ایسے قوانین سیاست دانوں کے لیے کیوں نہیں جو 90 سال کی عمر میں بھی انتخابات میں حصہ لیکر اسمبلی و پارلیمنٹ میں داخلہ لیتے ہیں؟‘‘

مودی حکومت کے مجوزہ نوٹری ایکٹ ترمیم Proposed Notary Amendment Billکے متعلق بات کرتے ہوئے کرناٹ کانگریس کے ترجمان نظام الدین فوجدار نے کہا کہ ’’نریندر مودی حکومت اپنی پالیسیوں کے ذریعے ملک کے باشندوں کو غلام بنانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.