ETV Bharat / city

کرناٹک کے وزیر کا دورہ یادگیر آج - مقامی رکن اسمبلی کے علاوہ ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار

پربھو چوہان ضلع پنچایت ہال میں منعقد ترقیاتی جائزہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

karnataka
karnataka
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 11:50 AM IST

کرناٹک کے وزیر برائے افزائش مویشیان، حج اور وقف و ضلع یادگیر نگران پربھو چوہان آج یادگیر ضلع کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ ضلع پنچایت ہال میں ترقیاتی جائزہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور اس نشست کی صدارت کریں گے۔

نشست میں یاگیر میں ہو رہے مخلتف ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
اس دوران میٹنگ میں مقامی رکن اسمبلی کے علاوہ ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار موجود رہیں گے اور مختلف ترقیاتی کاموں کے متعلق وزیر کو جانکاری دیں گے۔ اس دوران آئندہ کے لئے ایک لائحہ عمل بھی تیار کیا جائے گا۔

اس کے بعد پربھو چوہان یادگیر سے بنگلور کے لئے روانہ ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.