ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن ٹو: پہلے کے مقابلے زیادہ احتیاط پر زور - دوسرے لاک ڈاون پہلے سے احتیاط کی ضرورت

حکومت کرناٹک بدھ کو لاک ڈاؤن 2 کے تیاریوں سے متعلق روڈمیپ جاری کرے گی۔

لاک ڈاؤن ٹو: پہلے کے مقابلے زیادہ احتیاط پر زور

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 6:34 PM IST

حکومت کرناٹک بدھ کو لاک ڈاؤن 2 کے تیاریوں سے متعلق روڈمیپ جاری کرے گی۔

تین ہفتوں کے لاک ڈاؤن میں 18 دن کی توسیع کے ساتھ، کرناٹک کے وزیر صحت بی سری رامولو نے منگل کو کورونا وائرس پھیلنے سے بچنے کے لئے معاشرتی فاصلے پر عمل کرنے پر اصرار کیا۔

سری رامولو نے ٹویٹ کیا ، "وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اپریل سے 3 مئی تک 18 دن تک لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کا اعلان کیا۔

وزیر نے لوگوں سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ احتیاط سے قانون پر عمل کرنے کی اپیل کی۔

لاک ڈاون کا پہلا مرحلہ 24 مارچ سے 14 اپریل تک ہے جس کے ساتھ ہی دوسرے مرحلے کا لاک ڈاون تین مئی تک جاری رہے گا۔

میڈیکل ایجوکیشن کے وزیر کے سدھاکر نے بھی کہ وائرس پرکنٹرول ، پھیلاؤ اور موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کو 3 مئی تک بڑھا دیا گیا تھا۔

سدھاکر نے کنڑ میں ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ"سبھی چیزوں پر غور کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کو 3 مئی تک بڑھایا جانا ہے۔ لاک ڈاؤن 2سے متعلق روڈ میپ کل (بدھ کو) جاری کیا جائے گا "۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.