ETV Bharat / city

کرناٹک: وزیر ششی کلا کورونا سے متاثر - کرناٹک کی خواتین و اطفال کی فلاح و بہبود کی وزیر ششی کلا

ریاست کرناٹک کی خواتین و اطفال کی فلاح و بہبود کی وزیر ششی کلا جولِّے کے کورونا مثبت کی تصدیق ہونے کے بعد انھوں نے خود کو ہوم کورنٹین کر لیا ہے۔

Karnataka Minister for Women and Child Welfare Shashi Kala
کرناٹک کی خواتین و اطفال کی فلاح و بہبود کی وزیر ششی کلا جولِّے
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 7:44 PM IST

کرناٹک کی خواتین و اطفال کی فلاح و بہبود کی وزیر ششی کلا نے ٹویٹ کر کے کہا کہ ’میری کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے، ڈاکٹروں کی صلاح و مشورہ پر میں 14 دنوں کے لیے ہوم کورنٹین ہوں، میں اپنے رابطے میں آئے تمام افراد سے کورونا ٹیسٹ اور کورنٹین ہونے کی گذارش کرتی ہوں‘۔

انہوں نے کہا کہ ان کی صحت حسب معمول ہے اور تمام لوگوں کی نیک خواہشات سے میں جلد ہی عوام کی خدمت کی خاطر لوٹونگی‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.