ETV Bharat / city

آٹھ ریاستوں میں نئے گورنرز کی تقرری - راجندرن وشوناتھ ارلیکر

مودی کابینہ کی توسیع کے بعد مرکزی وزیر تھاور چند گہلوت کو کرناٹک کا گورنر بنادیا گیا ہے۔

gehlot
گہلوت
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 1:27 PM IST

Updated : Jul 6, 2021, 2:15 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے 8 ریاستوں میں نئے گورنرز کی تقرری کی ہے۔ مودی حکومت کی توسیع کے بعد مرکزی وزیر تھاور چند گہلوت کو کرناٹک کا گورنر بنایا گیا ہے۔ ان کے علاوہ ہری بابو کمبھم پتی کو میزورم کا گورنر اور منگو بھائی چھگن بھائی پٹیل کو مدھیہ پردیش کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Modi Cabinet: مودی کابینہ میں توسیع کا امکان، آج وزیراعظم کی رہائش گاہ پراجلاس

راجیندرن وشوناتھ ارلیکر کو ہماچل پردیش، پی ایس سری دھرن کو گوا، ستیہ دیو نارائن آریہ کو تریپورہ اور رمیش بیس کو جھارکھنڈ کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بنڈارو دتاتریہ کو ہریانہ کا گورنر بنایا گیا ہے۔

Last Updated : Jul 6, 2021, 2:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.