ETV Bharat / city

Bengaluru Violence Case: بنگلور تشدد معاملہ پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ محفوظ - کرناٹک ہائی کورٹ نے مقدمہ کی سماعت کی

بنگلور تشدد معاملہ 2020 Bangalore Riots پرایڈووکیٹ محمد طاہر نے ہائی کورٹ کی ہدایت کو حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ این آئی اے نے معاملے کی جانچ کی ہے۔ اس معاملے میں پی آئی ایلز کا مقصد پورا ہو چکا ہے، لہٰذا اس میں مزید ہدایات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

بنگلورپُر تشدد معاملہ
بنگلورپُر تشدد معاملہ
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 10:42 PM IST

گزشتہ برس اگست کے مہینے میں بنگلور کے ڈی جے ہلی و کے جی ہلی Bengaluru DJ Halli Violence Case میں پیش آئے پُر تشدد معاملات کے سلسلے میں کرناٹک ہائی کورٹ میں متعدد پی آئی ایلز دائر کی گئی تھیں۔اور یہ مطالبہ کیاگیا تھا کہ اس معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کرائی جائے۔ اور تشدد میں عوامی املاک کے نقصان کا جائزہ لےکر اس کی ذمہ داری طے کی جائے۔

بنگلورپُر تشدد معاملہ

اب کرناٹک ہائی کورٹ نے ان پی آئی ایلز کی سماعت کے بعد معاملے کے متعلق فیصلے کو محفوظ رکھا ہے۔

اس سلسلے میں ایڈووکیٹ محمد طاہر نے ہائی کورٹ کی ہدایت کو حوالہ دیتے ہویے بتایا کہ چونکہ این آئی اے نے معاملے کی جانچ کی ہے اور کلیم کمیشنر کی جانب سے جائزہ لیا جارہا ہے۔ پی آئی ایلز کا مقصد پورا ہو چکا ہے، لہٰذا اس میں مزید ہدایات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:بنگلور تشدد معاملہ: ہم عدلیہ سے انصاف کے لیے پر امید ہیں : مزمل پاشا

کلیم کمشنر کو عوامی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لینے اور ذمہ داری کا تعین کرنے کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ کلیم کمشنر پہلے ہی اپنا کام کر رہا ہے۔ اس طرح درخواستوں کو طویل مدت تک برقرار رکھنا ضروری ہے۔

کمشنر آف کلیمز کی رپورٹ کے مطابق ریاستی حکومت نے زبانی طور پر فسادات سے متاثر ہونے والوں کے لیے فوری امداد کی مانگ کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.