ETV Bharat / city

ٹیپو جینتی پر سیاست - کرناٹک

ریاست کرناٹک کے میں بی جے پی کے اقتدار میں آتے ہی حکومت نے 'ٹیپو جینتی' نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر ای ٹی وی بھارت نے عام وخاص افراد سے رائے جاننے کی کوشش کی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 3:25 PM IST

خیال رہے کہ 'ٹیپو جینتی' کانگریس کے وزیر اعلی سدارامیا کی جانب سے سنہ 2015 سے شروع کی گئی تھی جو سرکاری طور پر منائی جا رہی تھی۔ جسے بی جے پی نے منسوخ کردیا ہے'۔

ٹیپو جینتی پر سیاست

اس سلسلے میں کانگریس نے بی جے پی کے اس اقدام کو فرقہ وارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اقلیتی مخالف قدم ہے جسے بی جے پی نے تعاصب کی نگاہوں سے دیکھ رہی ہے'۔

جبکہ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا نے اور سابق وزیر اعلیٰ جگدیش شیٹر و سابق نائب وزیر اعلیٰ آر اشوکا نے بھی نہایت خوش دلی کے ساتھ پہلے ٹیپو جینتی منائی ہے۔

ریاست بھر میں شہرت یافتہ سماجی کارکن و پانچ دفعہ ریاستی اسمبلی کے رکن رہ چکے واٹال ناگراج نے ای ٹی وی سے کو بتایا کہ ٹیپو جینتی کے متعلق بی جے پی کا فیصلہ ایک ناانصافی ہے، انہوں نے کہا کہ ٹیپو سلطان کی یوم پیدائش وہ گذشتہ 15 برسوں سے مناتے آرہے ہیں، اور واٹال ناگراج ہی کے زور دینے پر اس وقت کے ریاستی وزیر قمر الاسلام کی کوششوں سے اس تقریب کو سرکاری طور پر منایا جانے لگا۔

انہوں نے بتایا کہ ٹیپو سلطان ایک بہادر و شہید ہے جس نے ملک کی آزادی کے خاطر اپنے بچوں کو گروی رکھا اور ریاست کے کرشنا راج ساگر ڈیام کی بنیاد بھی ٹیپو سلطان نے ہی رکھی تھی۔

معروف سماجی کارکن تنویر احمد کہتے ہیں کہ ٹیپو جینتی کے متعلق بی جے پی کا رویہ صرف ایک سیاست پر مبنی ہے، انہوں نے کہا کہ ٹیپو سلطان ایک واحد سپاہی ہے جس نے انگریزوں کے خلاف جنگ کی شروعات کی اور بھارت کی آزادی کے لیے سب سے پہلے شہید ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیپو سلطان کا لوہا برٹش و فرینچ بھی مانتے ہیں اور کسی حکومت کے ماننے یا نہ ماننے سے ٹیپو سلطان کی شہرت میں فرق نہیں پڑتا کہ وہ کسی تعریف کا محتاج نہیں'۔

Intro:ٹیپو سلطان کا مقام اعلیٰ ہے، وہ کسی حکومت کی تعریف کا محتاج نہیں

Body:ٹیپو سلطان کا مقام اعلیٰ ہے، وہ کسی حکومت کی تعریف کا محتاج نہیں

بنگلور: بی. جے. ہی کے اقتدار میں آتے ہی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا کہ کانگریس کی پچھلی حکومت کی جانب 2015 سے شروع کر سرکاری طور پر منائی جا رہی " ٹیپو جینتی" کی تقریبات کو منسوخ کردیا.

کانگریس نے بی. جے. پی کے اس اقدام کو فرقہ وارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اقلیتی مخالف قدم ہے جہ کہ بی. جے. پی نے لیا ہے.

اس سلسلے میں ریاست کے سیکولر افراد اور خاص کر مسلمانوں میں غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے. کہا جاتا ہے کہ ٹیپو جینتی کا منایا جا آیا مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے لئے رچی گئی ایک اسکیم ہے جس سے کانگریس پارٹی نے فائدہ اٹھایا. اور تاریخ گواہ ہے کہ کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ بی. ایس یڈیورپا نے بھی سابق وزیر اعلیٰ جگدیش شیٹر و سابق نائب وزیر اعلیٰ آر. اشوکا نے بھی نہایت خوش دلی کے ساتھ پہلے ٹیپو جینتی منائی جس بات کا ثبوت کئی تصاویر ہیں جو انٹرنیٹ میں پیلی ہوئی ہیں.

ریاست بھر میں شہرت یافتہ سماجی کارکن و 5 مرطبہ ریاستی اسمبلی کے رکن رہ چکے واٹال ناگراج نے ای. ٹی. وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیپو جینتی کے متعلق بی. جے. پی کا فیصلہ ایک ناانصافی ہے. انہوں نے کہا کہ ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش وہ پچھلے 15 سالوں سے مناتے آرہے ہیں اور واٹال ناگراج ہی کے زور دینے پر اس وقت کے ریاستی وزیر مرحوم قمر الاسلام کی کوششوں سے اس تقریبب کو سرکاری طور پر منایا جانے لگا. آی. ٹی. وی ےمسے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ٹیپو سلطان ایک بہادر و شہید ہے جس نے ملک کی آزادی کے خاتر اپنے بچوں کو گروی رکھا تھا اور تاریخ گواہ ہے کہ ریاست کے کرشنہ راج ساگر ڈیام کی بنیاد بھی ٹیپو سلطان نے ہی رکھی تھی.

معروف سماجی کارکن تنویر احمد کہتے ہیں کہ ٹیپو جینتی کے متعلق بی. جے. پی کا رویہ صرف ایک سیاست ہے. انہوں نے کہا کہ ٹیپو سلطان ایک واحد سپاہی ہے جس نے انگریزوں کے خلاف جنگ کی ابتداء کی اور ملک ہند کے جنگ آزادی کا پہلا شہید ہے. انہوں نے کہا کہ ٹیپو سلطان کا لوہا برٹش و فرینچ بھی مانتے ہیں اور کسی حکومت کے ماننے یا نہ ماننے سے ٹیپو سلطان کی شہرت میں فرق نہیں پڑتا کہ وہ کسی تعریف کا محتاج نہیں.

بائٹس...
1. مبارک پاشاہ، سماجی کارکن
2. واٹال ناگراج،سماجی کارکن
3. تنویر احمد، سماجی کارکن
4. جعفر صادق، سماجی کارکن

Note... The video is being uploaded via email.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.