ETV Bharat / city

کرناٹک: ضلع یادگیر میں پانچ فیور ٹیسٹنگ سنٹر - کرناٹک: ضلع یادگیر میں پانچ فیور ٹیسٹنگ سنٹر

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں 5 فیور ٹیسٹنگ سنٹر قائم کیے گئے ہیں۔ ضلع کے پانچوں تحصیل میں یہ سنٹر قائم کیے گئے ہیں۔

Five Fever Testing Centers in Yadgir District
کرناٹک: ضلع یادگیر میں پانچ فیور ٹیسٹنگ سنٹر
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 3:20 PM IST

تین مئی یعنی کے جب تک لاک ڈاؤن ہے، ان پانچ فیور ٹیسٹنگ سنٹر میں عوام کے بخار کی جانچ کی جائیگی۔ ضلع یادگیر کے پانچ تعلقہ جات کے جن مقامات پر فیور ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے، ان میں آیوش ہسپتال، یادگیر، یو کے پی ہسپتال، بھیم نارائن گڈی، شاہ پور، سٹی پرائمری ہیلتھ سینٹر، شورا پور، گورنمنٹ کالج، گرمٹکل، گورنمنٹ ہائی اسکول فار بوائز، ہنسگی، شامل ہیں۔

Five Fever Testing Centers in Yadgir District
ضلع یادگیر میں پانچ فیور ٹیسٹنگ سنٹر

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.