ETV Bharat / city

کرناٹک کارپوریشن انتخابات: گلبرگہ میں ایس ڈی پی آئی کی انتخابی مہم

کرناٹک کارپوریشن انتخابات میں گلبرگہ، ہبلی، دھارواڑ، بیلگام اور دیگر اضلاع سے حصہ لینے کا ایس ڈی پی آئی نے اعلان کیا ہے۔

کرناٹک کارپوریشن انتخابات: گلبرگہ میں ایس ڈی پی کی انتخابی مہم

author img

By

Published : Aug 24, 2021, 8:44 PM IST

ایس ڈی پی آئی کی جانب سے گلبرگہ، ہبلی، دھارواڑ، بیلگام و دیگر علاقوں میں منعقد ہونے والے کارپوریشن انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کی جارہی ہے۔ کرناٹک میں آئندہ 3 ستمبر کو کارپوریشن انتخابات منعقد ہوں گے۔

کرناٹک کارپوریشن انتخابات: گلبرگہ میں ایس ڈی پی کی انتخابی مہم
کرناٹک کارپوریشن انتخابات: گلبرگہ میں ایس ڈی پی کی انتخابی مہم
کرناٹک کارپوریشن انتخابات: گلبرگہ میں ایس ڈی پی کی انتخابی مہم

گلبرگہ میں ایس ڈی پی آئی پارٹی کی جانب سے آج ایک بائک ریلی نکالی گئی اور مختلف وارڈز میں انتخابی مہم چلائی گئی۔ اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے ریاستی سکریٹری اشرف نے کہا کہ ایس ڈی پی آئی سیکولر پارٹی ہے اور ملک بھر میں ایس ڈی پی آئی کی جانب سے سماجی خدمات انجام دی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ سٹی کارپوریشن انتخابات، ظہیر خان وارڈ نمبر 29 سے امیدوار

انہوں نے کہا کہ کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے دوران ایس ڈی پی آئی کے ورکرس عوام کے بیچ رہے اور ان کی مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ علاقہ کی ترقی کے لیے ایس ڈی پی آئی انتخابات میں حصہ لے رہی ہے۔ انہوں نے عوام سے ایس ڈی پی آئی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ایس ڈی پی آئی نے گلبرگہ، ہبلی، دھارواڑ، بیلگام اور دیگر مقامات پر اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے۔ گلبرگہ میں کل 11 امیدوار کارپوریشن انتخابات میں حصہ لیں گے جب کہ ان میں خاتون امیدوار بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.