ETV Bharat / city

کرناٹک ضمنی انتخابات: ووٹنگ مشینوں کی سخت حفاظت

ہاویر ی ضلع کے دو اسمبلی حلقوں کے ووٹنگ مشینوں کو یہاں انجنیئرنگ کالج میں سخت پولیس سیکورٹی کے ساتھ پولیس کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

Karnataka by-elections: Strict security of voting machines
کرناٹک ضمنی انتخابات: ووٹنگ مشینوں کی سخت حفاظت
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 3:24 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری ہرے کیرور اور رانی بنور کے ضمنی انتخابات میں کل ووٹنگ تین لاکھ 17 ہزار ہوئی ہے۔ رواں ماہ کی پانچ تاریخ کو ضمنی انتخابات ہوئے ہیں۔

ہرے کیرور اسمبلی حلقہ میں 145001 ووٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں مرد 75،371 اور خواتین کے 69،630 ہزار ووٹز شامل ہیں۔

وہیں رانی بنوراسمبلی حلقہ میں 172367 لاکھ ووٹز درج کیے گئے ہیں۔

اس میں 89،129 مرد اور 83،238 خواتین ہزار ووٹز شامل ہیں۔ ان میں ہرے کیرور اسمبلی حلقے سے 78.67 فیصد اور رانی بنور اسمبلی حلقے سے 73.53فیصد ووٹنگ ہوئی ہے

نو دسمبر کے روز ووٹنگ کے نتائج کے بعد ہی معلوم ہوسکتا ہے کہ یہاں سے کون سی پارٹی کے امیدوار کو کامیابی ملے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.