پریس کانفرنس کے ذریعے جمعیت العلماء (کرناٹک) کے عہدیداران نے مذکورہ کانفرنس کی تفصیلات فراہم کیں۔
اس موقع پر جمعیت کے ذمہ داران نے بتایا کہ 'ملک بھر میں چل رہے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج کو جمیعت کی حمایت حاصل ہے اور جمیعت اس وقت تک حمایت کرے گی جب تک کہ حکومت اس غیر آئینی قانون کو واپس نہیں لیتی۔