ETV Bharat / city

'موجودہ صورتحال درسِ عبرت' - انسان اپنے خدا کی طرف رجوع کرے

کورونا وائرس وباء کی تشویشناک حالات میں انسان کی بےبسی و بے چارگی سے پردہ اٹھ چکا ہے۔ کروڑوں انسان مرض کا شکار ہورہے ہیں اور لاکھوں انسان موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں اور مرض کے علاج کے لئے ویکسین کوسوں دور ہے جب کہ عالمی صحت عامہ کے ماہرین کا انتباہ ہے کہ وباء دیر تک جاری رہے گا۔

موجودہ صورتحال سے درس عبرت لیں، خدا کی طرف رجوع کریں

author img

By

Published : Aug 4, 2020, 10:38 PM IST

ان حالات میں جماعت اسلامی ہند کرناٹک نے ریاست گیر 15 روزہ آن لائن مہم (5 اگست سے 20 اگست تک) بعنوان "کووڈ-19 دعوت رجوع الا اللہ" کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

موجودہ صورتحال سے درس عبرت لیں، خدا کی طرف رجوع کریں

مہم کے متعلق جماعت اسلامی ہند کرناٹک کے صدر ڈاکٹر سعد بیلگامی نے بتایا کہ موجودہ صورتحال کا صحیح سبق یہی ہے کہ انسان اپنے خدا کی طرف رجوع کرے، اپنے گناہوں پر توبہ و استغفار کرے، خدا سے اپنا تعلق درست کرے اور خدائے واحد کی بندگی و اطاعت کے ذریعے اس ہمہ گیر فساد سے نجات پائے۔

ڈاکٹر سعد نے کہا کہ شرک سے کلی اجتناب، اپنی پوری زندگی میں خدا اور رسول و کتاب کی مکمل پیروی ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے فکر و عمل میں جو بنیادی کجی پیدا ہوگئی ہے اس کو درست کئے بغیر کامیابی کی کوئی سبیل نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

رام مندر بھومی پوجن پر ابوالبرکات نظمی کا اظہار خیال

اس مہم کے متعلق جماعت اسلامی ہند کے رکن مولانا وحید الرحمن نے بتایا کہ مہم کے دوران جماعت سوشل میڈیا کے ذریعے کم از کم 1 کروڑ لوگوں کو پیغامات، پوسٹرز اور ویڈیوز شیر کئے جائیں، جہاں تک ممکن ہو انفرادی ملاقاتوں کا نظم کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.