ETV Bharat / city

آئی ایم اے کیس: متاثرین کو ان کا سرمایہ ملنے کی امید - ایڈووکیٹ کوتوال

بنگلور میں آئی ایم اے دھوکہ دہی کیس کے متاثرین کو ان کا سرمایہ واپس کرنے کی ہدایت ہائی کورٹ نے دی ہے۔

آئی ایم اے معاملہ میں متاثرین کو ہدایت
آئی ایم اے معاملہ میں متاثرین کو ہدایت
author img

By

Published : Feb 6, 2021, 12:55 PM IST

Updated : Feb 7, 2021, 9:12 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں آئی ایم اے دھوکہ دہی معاملہ میں تقریباً ایک لاکھ لوگوں کو مجموعی طور پر چار ہزار کروڑ روپیوں کا چونا لگایا گیا تھا اور اسی سرمایہ کو واپس لینے کے لیے کل 65 ہزار متاثرین نے کلیم فارمز جمع کروائے ہیں۔

آئی ایم اے معاملہ میں متاثرین کو ہدایت

آئی ایم اے پونزی کیس پر بات کرتے ہوئے ایڈووکیٹ رحمت اللہ کوتوال نے بتایا کہ ہائی کورٹ کے اس سوال پر متاثرین کو ان کا سرمایہ کب لوٹایا جائے گا؟

آئی ایم اے معاملہ میں متاثرین کو ہدایت
آئی ایم اے معاملہ میں متاثرین کو ہدایت

ریجنل کمشنر اور سی بی آئی نے ہائی کورٹ سے وقت مانگا ہے جس کے بعد ممکن ہے کہ متاثرین کا سرمایہ انہیں لوٹانے کی کارروائی شروع ہوسکے۔

ایڈووکیٹ رحمت اللہ کوتوال نے بتایا کہ ہائی کورٹ کے اس سوال پر متاثرین کو ان کا سرمایہ کب لوٹایا جائے گا

ایڈووکیٹ کوتوال نے کہا کہ سماعت کے دوران ریجنل کمشنر نے سبمٹ کیا ہے کہ انہیں 65 ہزار کلیم فارمز کی درست طور پر تصدیق کرنی ہے اور اس کام کو انجام دینے کے لیے ان کے پاس سٹاف کی کمی ہے، لہذا انہیں 10 دنوں کی مہلت دی گئی ہے۔

ایڈووکیٹ رحمت اللہ کوتوال نے آئی ایم اے پونزی کیس پر بات کی

یاد رہے کہ بنگلور میں واقع آئی مانیٹری ایڈوائزری کمپنی نے ایک پونزی سکیم چلائی تھی جسے اس کے سرغنہ منصور خان نے علما و سیاست دانوں کے بھر پور تعاون سے فروغ دیا اور لاکھوں لوگوں کو تقریباً چار ہزار کروڑ روپیوں کا چونا لگایا۔

واضح رہے کہ ان متاثرین میں بیشتر مسلمان ہیں۔

Last Updated : Feb 7, 2021, 9:12 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.