ETV Bharat / city

کاروباریوں کے لئے آئی آئی سی سی بی کی نیٹ ورکنگ ایونٹ

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 7:56 PM IST

کورونا وائرس کے دوران غیرمنصوبہ بند لاک ڈاؤن کے نتیجے میں تمام تر کاروبار بری طرح متاثر ہوئے جس کی وجہ سے اب تک ملک کی معیشت بدحالی کا شکار ہے۔

کاروباریوں کے لئے آئی آئی سی سی بی کی نیٹورکنگ ایوینٹ

اس وبا کے پیش نظر مرکزی حکومت کے بجٹ میں سے چند ہزار کروڑ روپے ایم ایس ایم ای سیکٹر کے لئے مختص کئے گئے، لیکن ماہرین صنعت نے اسے ناکافی بتایا اور حکومت کی جانب سے دئے جارہے لونز کے متعلق بتایا کہ یہ صنعت پر مزید قرض لادنے کے مترادف ہے۔

کاروباریوں کے لئے آئی آئی سی سی بی کی نیٹ ورکنگ ایونٹ

اس تعلق سے معروف ماہر تعلیم و آئی آئی سی سی بی کے رکن ڈاکٹر رفیع اللہ بیگ نے بتایا کہ' ان حالات میں انڈیا اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ بیورو کی جانب سے ایک نیٹ ورکنگ ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جہاں ہر وبا سے متاثر کاروباریوں کو ایک دوسرے سے آئڈیاز ایکسچنج کریں اور آپس میں تعاون کریں۔

اس موقع پر ایس ایس افسر نے بتایا کہ' 9 اپریل 2021 کو منعقد کی جاری نیٹ ورکنگ میٹ میں وبا سے متاثرہ صنعت کی رہنمائی کے لئے ایک تربیتی ورکشاپ کا بھی انعقاد کیا جائیگا۔ اس موقع پر فاطمہ اجمل نے آئی آئی سی سی بی کے گزشتہ پروگرام سے ہوئے فوائد گنائے اور اس امید کا اظہار کیا کہ 9 اپریل کو بنگلورو میں منعقد ہونے والے نیٹ ورکنگ میٹنگ سے مزید صنعت کو فائدہ پہنچے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.