ETV Bharat / city

Inauguration of Wazu Khana: رکن اسمبلی کے ہاتھوں وضو خانہ کا افتتاح

بیدر کے رکن اسمبلی رحیم خان Bidar MLA Rahim Khan نے شہر کی کالی مسجد میں نو تعمری شدہ وضو خانہ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مسجد کے متولی سمیت شہر کی معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔

وضو خانہ کا افتتاح
وضو خانہ کا افتتاح
author img

By

Published : Feb 1, 2022, 10:02 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے رکن اسمبلی رحیم خان نے شہر کی کالی مسجد میں کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے تعاون سے نو تعمیر شدہ وضو خانہ کا افتتاح کیا۔ Inauguration of Wazu Khana

وضو خانہ کا افتتاح
اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہا کہ کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے تعاون سے تقریباً پچیس لاکھ روپے کے صرفہ سے کالی مسجد میں وضو خانہ، طہارت خانہ اور میت کو غسل دینے کے لئے غسل خانہ تعمیر کیے گئے ہیں۔ یہ شہر کی واحد مسجد ہے جہاں پر میتوں کو غسل دینے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ رکن بلدیہ محمد سعود نے کہا کہ مسجد کے دیگر کاموں کے لیے ہم لوگ ہمیشہ تیار ہیں۔ ہم لوگ خوش قسمت ہیں کہ اللہ کے گھر کی خدمت کرنے کا موقع میں مل رہا ہے۔اس موقع پر مسجد انتظامی کمیٹی کے صدر سید منصور احمد خان، نائب صدر نثار احمد، سکریٹری احتشام الحق اور اراکین میں محمد ایاز الحق، میر جعفر سلطان خان، محمد جلیل، عبدالغفار، عبدالقدیر، ڈاکٹر عبد الخلیل، محمد وسیم الحق و دیگر شامل تھے۔

مولانا محمد جاوید احمد نظامی امام و خطیب کالی مسجد بیدر نے دعا فرمائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.