ETV Bharat / city

مسجد غریب نواز کے لنگر سے سینکڑوں غریب ہورہے ہیں شِکم سیر

شہر گلستان میں مسجد غریب نواز دینی تنظیم سنی دعوت اسلامی کا مرکز ہے جہاں وباء و لاک ڈاؤن سے متاثر علاقے کے غریب و ضرورتمند لوگوں کے لئے لنگر کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Hundreds of poor people are walking from the anchor of Masjid Gharib Nawaz
مسجد غریب نواز کے لنگر سے سینکڑوں غریب ہورہے سیر
author img

By

Published : Jul 5, 2021, 2:34 PM IST

بنگلور: لنگر کے اہتمام کے موقع پر سنی دعوت اسلامی کرناٹک کے صدر و مسجد غریب نواز کے امام و خطیب مولانا عظمت اللہ نے بتایا کہ یہ خالص خدمت خلق ہے۔ لہٰذا لنگر بلا تفریق و مذہب سبھی کے لئے ہے تاکہ ضرورتمند بھوک سے آزاد رہیں۔

ویڈیو

مسجد غریب نواز کے اطراف میں بسنے والی غریب آبادی کے افسوسناک حالات کو دیکھتے ہوئے دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس لنگر کو ہمیشہ کے لیے قائم کردیا جائے۔

Hundreds of poor people are walking from the anchor of Masjid Gharib Nawaz
مسجد غریب نواز کے لنگر سے سینکڑوں غریب ہورہے سیر
Hundreds of poor people are walking from the anchor of Masjid Gharib Nawaz
مسجد غریب نواز کے لنگر سے سینکڑوں غریب ہورہے سیر
Hundreds of poor people are walking from the anchor of Masjid Gharib Nawaz
مسجد غریب نواز کے لنگر سے سینکڑوں غریب ہورہے سیر

یہ بھی پڑھیں:بنگلورو پولیس ان لاک 3 کے دوران 54 ٹیموں کو تعینات کرے گی

یاد رہے کہ مسجد غریب نواز کمیٹی کی جانب سے گزشتہ سال بھی وباء کے دوران روزانہ تقریباً 1،000 ضرورتمندوں میں کھانا تقسیم کرنے کا کام کیا جاتا رہا ہے اور اس سال بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں میں بڑھ رہی بے روزگاری و فاقہ کشی کو دیکھتے ہوئے مسجد کی انتظامیہ نے اس لنگر کا اہتمام کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.