ETV Bharat / city

ہرے کیرور سبزی منڈی، بنیادی سہولیات کا مطالبہ - ٹاون پنچایت کو لاکھوں روپے کی آمدنی

ریاست کرناٹک کے ضلع ہرے کیرور شہر میں واقع ہفتہ وارانہ سبزی منڈی کے مقامی دکانداروں نے ٹاون پنچایت پر سبزی منڈی کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ہرے کیرور سبزی منڈی، بنیادی سہولیات کا مطالبہ
ہرے کیرور سبزی منڈی، بنیادی سہولیات کا مطالبہ
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 9:57 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:09 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ چیت کرتے ہوئے مقامی دکانداروں کا کہنا ہے کہ' اس ہفتہ وارانہ سبزی منڈی کی خستہ حالی کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے ٹاون پنچایت کے افسران سے ناراضگی ظاہر کی۔

here kishore vegetable market situation is facing crisis
شہر کی سب سے بڑی سبزی منڈی میں بنیادی سہولیات کا فقدان

مقامی دکانداروں نے بتایا کہ' مذکورہ سبزی منڈی ہرے کیرور شہر کی سبزی مارکیٹ تعلقہ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے، یہاں متعدد دیہاتوں سے عوام خرید و فروخت کے لیے آتے ہیں۔ لیکن بنیادی سہولت کے فقدان کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے، بیٹھنے کا صحیح انتظام نہیں مزید سبزیوں کو بھی زمین پر ہی رکھ کر فروخت کیا جاتا ہے'۔

ہرے کیرور سبزی منڈی، بنیادی سہولیات کا مطالبہ
اس موقعے پر لوگوں کا کہنا تھا کہ' یہاں بھی رائتو بازار قائم کیا جائے جہاں انہیں خرید و فروخت کرنے کی صحیح انتظام ہو'۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس مارکیٹ کے ذریعے ٹاون پنچایت کو لاکھوں روپے کی آمدنی ہوتی ہے۔ مگر ٹاون پنچایت اور رکن اسمبلی کے مارکیٹ کو پوری طرح نظر انداز کررہے ہیں۔' مزید دکانداروں کا مطالبہ ہے یہ یہاں مارکیٹ میں پکی سڑک اور کامپلکس تیار کیا جائے'۔

Intro:ہرےکیرور شہر کی سبزی مارکیٹ میں دکانداروں کو سہولیات فراہم کیا جائے

Body:ہرےکیرور شہر کی سبزی مارکیٹ میں دکانداروں کو سہولیات فراہم کریں. ریاست کر ناٹک ہاویری ضلع کے ہرےکیرور شہر کی سبزی مارکیٹ میں دکانداروں کو ٹاون پنچایت کی جانب سے سہی طرح سے سہولیات نا ہونے کی وجہ سے دوکاندار اور عوام نے ٹاون پنچایت کے افسران پر ناراضگی ظاہر کی. اس موقع پر یہاں کے عوام نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہا. ہرےکیرور شہر کی سبزی مارکیٹ تعلقہ کی سب سے بڑی مارکیٹ معانی جاتی ہے. یہاں پر کئ دیہاتوں سے عوام اس مارکیٹ کو خریدو فروخت کے لئے آتے ہیں. مگر اس سبزی مارکیٹ میں سہی طرح سے سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کے دکانداروں کو ساری سبزی نیچے زمین پر ہی رکھ کے بچنا پڑرہا ہے. جس سے ساری مٹی اور دھول سبزی ملی جانے کی وجہ سے دوکانداراور خریدار کو میں ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے. یہاں کی مارکیٹ ہفتے میں ایک بار پیر کے دن لگتی ہے. اس مارکیٹ ذریعے ٹاون پنچایت کو لاکھوں روپیے جمع ہوتے ہیں. مگر یہاں کے ٹاون پنچایت اور رکن اسمبلی کے جانب سے اس مارکیٹ میں پوری طرح سے دوکانداروں کو سہولیات نہیں کیاگیا ہے. اس لئے یہاں کے دوکانداروں کے لئے اور مارکیٹ میں پکی سڑک اور کامپلکس تیار کر کے دیا جائے.. 1.بایٹ. .مقامی افراد... 2..بایٹ..دوکاندار... 3..بایٹ..دوکاندار

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.