ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں تین نوجوان ہلاک

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے شاہ آباد روڈ پر حسنہ پور چوراہے کے قریب دو موٹر سائیکل ایک دوسرے سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں تین نوجوان ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہوئے ہیں۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 3:05 AM IST

اطلاعات کے مطابق حادثے میں دو نوجوان جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ پانچ شدید طور پر زخمی ہو گئے، زخمی نوجوانوں کو قریب کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

ان میں سے دو کی حالت ناز ک بتائی جا رہی ہے۔ زخمی نوجوانوں میں مزمل، سہیل اور ذاکر کی شناخت کرلی گی ہے، باقی دو نوجوانوں کی شناخت اب تک نہیں ہو سکی ہے۔

ہلاک ہونے والے نوجوانون کی شناخت 18 برس کے نعیم، 18 برس کے خواجہ حسین اور مدثر قریشی جیورگی کے طور پر ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق تمام نوجوان شاہ آباد روڈ پر واقع سویمنگ پل گئے تھے اور وہاں سے واپس آرہے تھے کہ تبھی ان کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا۔

ٹرافک پولیس افسران نے حادثے کا جائزہ لینے کے بعد مقد مہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.