ETV Bharat / city

آخری عشرہ میں عبادات کا اہتمام گھروں میں ہی کریں - امارت شرعیہ کرناٹک کے امیر مولانا صغیر احمد رشادی

امارت شرعیہ کرناٹک کی جانب سے کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافے کے پیش نظر رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عبادات کے لیے رہنمائی خطوط جاری کیا ہے، جس میں تمام لوگوں سے گھروں میں عبادت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

imarat e shariah karnataka
امارت شرعیہ کرناٹک
author img

By

Published : May 4, 2021, 7:29 AM IST

امارت شرعیہ کرناٹک کے امیر مولانا صغیر احمد رشادی کی جانب سے کورورنا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف اور لیلۃ القدر سے متعلق اہم ہدایات جاری کیے ہیں۔

guidelines from imarat e shariah karnataka for prayers
رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عبادات کے لیے رہنمائی خطوط

اس ضمن میں امارت شرعیہ کے رکن مولانا شبیر ندوی نے ان ہدایات کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ماہ صیام کا آخری عشرہ کافی اہم ہے، لیکن کووڈ کے پیش نظر مسلمان اپنے گھروں پر ہی عبادات کا اہتمام کریں۔

مولانا شبیر ندوی نے بتایا کہ اعتکاف مسنون ہے اور مرد کے لیے گھروں پر اعتکاف کرنے کی اجازت نہیں ہے ہاں اللہ تعالیٰ نیت پر ضرور اجر عطاء کرے گا اور خواتین اپنے گھروں میں ہی اعتکاف کا اہتمام کریں۔

اس موقع پر مولانا شبیر ندوی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان کریم کی متبرک ساعتوں میں دعاؤں کا کثرت سے اہتمام کریں کہ رب تعالیٰ کورونا کی مہلک وبا سے انسانیت کو جلد راحت عطاء فرمائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.