اس موقع پر مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹروں نے اپنا وقت نکال کر اس کیمپ کو کامیاب بنایا۔ اس موقع پر ڈاکٹر سید مسیح نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'میں تمام ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے وقت نکال کر اس کیمپ میں شرکت کر کے اپنی خدمات پیش کیں۔
یادگیر: مفت طبی کیمپ کا انعقاد - ای ٹی وی بھارت
کرناٹک کے ضلع یادگیر میں شہر کے ایس ایم کیر ہاسپٹل یادگیر میں صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔
یادگیر: مفت طبی کیمپ کا انعقاد