ETV Bharat / city

وزیر خوراک کے گوپال کا دورہ یادگیر

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 4:41 PM IST

ضلع یادگیر میں وزیر خوراک کے گوپال کا بی جے پے ضلع دفتر میں شاندار استقبال کیا گیا اور وزیر کے بدست مرکزی حکومت کے دوسرے دور کے کارناموں سے متعلق ایک کتابچہ کا رسم اجراء بھی کیا گیا۔

Food Minister Gopal launches a booklet on the achievements of the second term of the Central Government
وزیر خوراک کے گوپال کے بدست مرکزی حکومت کے دوسرے دور کے کارناموں سے متعلق ایک کتابچہ کا رسم اجراء

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں وزیر خوراک کے گوپال کا بی جے پی دفتر میں شاندار استقبال کیا گیا۔

ضلع یادگیر کے بی جے پی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی نے وزیر خوراک کے گوپال کی گلپوشی کے ساتھ خیر مقدم کیا۔

استقبالیہ پروگرام کے بعد دفتر میں وزیر خوراک کے گوپال کے بدست مرکزی حکومت کے دوسرے دور کے کارناموں سے متعلق ایک کتابچہ کا رسم اجراء بھی کیا گیا۔

اس موقع پر بی جے پی کے ضلعی صدر ڈاکٹر شرن بھوپال ریڈی، رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی اور خواتین بی جے پی نائب صدر ناگ رتنا کے علاوہ بی جے پی پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.