ETV Bharat / city

عیدگاہ بسوا کلیان کی توسیع و تزئین کاری - بیدر عیدگاہ کی تزئین کاری

قدیم زمانے میں نوابین اور امراء اپنے لیے شاہانہ محلات کی تعمیر کراتے تھے، جس سے ان کی شان بان، عزت و وقار کا پتہ چلتا تھا۔ قدیم فنکارانہ نقش و نگار میں عمارتوں اور قلعوں کی تزئین کاری کے لیے لال پتھر کا بھی استعمال کیا جا تا تھا، ان پتھروں میں باریک نقش و نگاری اور خوبصورت فن کارانہ تراش خراش عمارت کے حسن کو دو بالا کردیتے تھے۔

بیدر بسوا کلیان عیدگاہ
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 1:25 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:45 PM IST

اسی طرز پر کام کرنے کا جذبہ لیے ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے تعلقہ بسوا کلیان کی عیدگاہ کمیٹی نے 'عیدگاہ بسوا کلیان' کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا۔ عیدگاہ کی تعمیری کا 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، اور بہت جلد پرانے طرز کی ایک وسیع ترین عیدگاہ عوام کو ملنے کی امید ہے۔

تحسین علی رکن عیدگاہ کمیٹی بسوا کلیان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عیدگاہ قدیم بسوا کلیان کی توسیع کا کام شروع کیا گیا ہے۔

عیدگاہ بسوا کلیان کی توسیع و تزئین کاری

اس کو منفرد اور خوشنما بنانے کے لیے لال پتھروں سے اس کی تعمیر کی جارہی ہے۔ یہ پتھر الکل سے منگائے جا رہے ہیں۔ اور اسکی نقش و نگاری وہ تعمیر کے لیے تمل ناڈو چینی اور بنگلور سے مزدور لائے گئے ہیں۔'
مجاہد پاشاہ قریشی سیکرٹری عیدگاہ کمیٹی نے بھی عیدگاہ کے تعمیری کام کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ قدیم عید گاہ ہے۔ جو نو ہیکٹر سے زائد زمین میں پھیلی ہوئی ہے، اس قدیم عید گاہ کو منفرد بنانے کے لیے اس کی توسیع کی جارہی ہے۔ عیدگاہ کا کام پچھلے آٹھ سال سے جاری ہے۔ یہ عید گاہ زمین سے 60 فٹ اونچائی پر ہے اسی کی 200 فٹ چوڑائی اور سات سو پچاس فٹ لمبائی ہے۔ اس عیدگاہ کا ڈیزائن مشہور و معروف انجینئر رحمت اللہ نے ڈیزائن کیا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ عیدگاہ کی تعمیر نو کیلئے وقف بورڈ کی جانب سے 50 لاکھ روپے منظور ہوئے ہیں۔ جن میں پانچ لاکھ کی پہلی قسط موصول ہوچکی ہے۔

اس عیدگاہ کی تعمیر کے لیے اب تک 15 لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں۔ دس لاکھ روپے اصحاب خیر کی جانب سے امانت کے طور پر لے کر کام کیا گیا ہے۔ عیدگاہ کی تعمیری کا 80 فیصد کام ہوا ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد باقی کام کو بھی انجام دیا جائے گا'۔

سیکرٹری عیدگاہ کمیٹی مجاہد باشاہ قریشی نے اس موقع پر پر وقف بورڈ، مقامی سیاسی قائدین اور ان تمام احباب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس منفرد تاریخی اور یادگار عید گاہ کی تعمیرکام میں تعاون کیا۔

Intro:

Body:عیدگاہ بسوا کلیان

Conclusion:پہلے زمانے میں راجہ مہاراجہ نوابوں اور بادشاہوں نے مختلف عمارتوں کو لال پتھروں سے تعمیر کیا کرتے تھے.

جس کی وجہ سے یہ عمارتیں کافی خوش نما ہوا کرتی تھی.

موجودہ دور میں بھی اسی طرز پر کام کرنے کا جذبہ لیے کرناٹک ریاست کے ضلع بیدر کے تعلقہ بسوا کلیان کی عیدگاہ کمیٹی نے لال پتھروں سے تاریخی نقش ونگار کے طرز پر قدیم عیدگاہ کی توسیع کا کام شروع کیا ہے.

تحسین علی رکن عیدگاہ کمیٹی بسوا کلیان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عیدگاہ قدیم بسوا کلیان کی توسیع کا کام شروع کیا گیا ہے.

بائٹ
. 1تحسین علی رکن عیدگاہ کمیٹی بسواکلیان

2مجاہد پاشاہ قریشی سیکرٹری عیدگاہ کمیٹی بسواکلیان

اس کو منفرد اور خوشنما بنانے کے لیے لال پتھروں سے اس کی تعمیر کی جارہی ہے.

یہ پتھر الکل سے منگائے جا رہے ہیں.

اور اسکی نقش و نگاری وہ تعمیر کے لئے تامل ناڑو چینی اور بینگلور سے مزدور لائے گئے ہیں.

. مجاہد پاشاہ قریشی سیکرٹری عیدگاہ کمیٹی نے بھی عیدگاہ کے تعمیری کام کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ عید گاہ قدیم عید گاہ ہے.

جس کی زمین نو یکر سے زائد ہے اس قدیم عید گاہ کو منفرد بنانے کے لیے اس کی توسیع کی جارہی ہے.
اسی عیدگاہ کا کام پچھلے آٹھ سال سے چل رہا ہے.

یہ عید گاہ زمین سے 60 فٹ اونچائی پر ہے اسی کی 200 فٹ چوڑائی اور سات سو پچاس فٹ لمبائی ہے.

اس عیدگاہ کا ڈیزائن مشہور و معروف انجینئر رحمت اللہ نے ڈیزائن کیا ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ عیدگاہ کی تعمیر نو کیلئے وقف بورڈ کی جانب سے 50 لاکھ روپے منظور ہوئے ہیں.

جن میں پانچ لاکھ کی پہلی قسط موصول ہوچکی ہے.

اس عیدگاہ کی تعمیر کے لیے اب تک 15 لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں.

دس لاکھ روپے صحابہ خیر احباب کی جانب سے امانت کے طور پر لے کر کام کیا گیا ہے.

الحمداللہ اس عیدگاہ کی تعمیری کا 80 فیصد کام ہوا ہے.

انشاءاللہ بہت جلد باقی کام کو بھی انجام دیا جائے گا

سیکرٹری عیدگاہ کمیٹی مجاہد باشاہ قریشی نے اس موقع پر پر وقف بورڈ، مقامی سیاسی قائدین اور ان تمام احباب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس منفرد تاریخی اور یادگار عید گاہ کی تعمیرکام میں تعاون کیا
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.