ETV Bharat / city

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسئیشن کی جانب سے مزدوروں کے لیے کووڈ ویکسینیشن مہم - etv bharat news

ہیلدی ورکفورس ہیلدی انڈسٹریز، اس نیت کے ساتھ کہ مزدور جنہیں انڈسٹریز کی ریڑھ کی ہڈی مانا جاتا ہے، صحتمند رہیں اور اپنے کام کو بھر پور انجام دے سکیں۔ مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیئشن نے لیبر نیٹ اور پینیہ انڈسٹریلسٹس اسوسیئشن کی شراکت سے شہر بنگلور کے پینیہ انڈسٹریئل ایریا میں برسر روزگار مزدوروں کے لیے ویکسینیشن ڈرائیو چلایا ہے۔

Covid Vaccination Campaign for Workers by Muslim Industrialists Association
مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسئیشن کی جانب سے مزدوروں کے لیے کووڈ ویکسینیشن مہم
author img

By

Published : Jun 7, 2021, 9:35 PM IST

بنگلور: مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیئشن کے ذمہ داران نے بتایا کہ پینیہ انڈسٹریل ایسٹیٹ میں کم و بیش 1.5 ہزار انڈسٹریز اور تقریباً 12 لاکھ مزدور ہیں اور اس پہلے مرحلے میں 6,000 مزدوروں کو ویکسین لگایا گیا ہے اور آنے والے دنوں میں مزید مزدوروں کے لئے ویکسینیشن ڈرائیو جاری رہیگا۔

ویڈیو

مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیئشن کے ذمہ داران نے بتایا کہ پینیہ صنعتی علاقے میں ویکسینیشن کی مہم ہر ہفتے الگ الگ جگہوں پر منعقد کیا جارہا ہے اور یہ بھی بتایا گیا کہ حکومت سے مزید ویکسینز کی مانگ کی گئی ہے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ مزدوروں کو ویکسین دے سکیں۔

Covid Vaccination Campaign for Workers by Muslim Industrialists Association
مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسئیشن کی جانب سے مزدوروں کے لیے کووڈ ویکسینیشن مہم

یاد رہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے دوران ریاست کی صنعتوں کو بڑا خسارہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم و بیش 20 سے 25 فیصد صنعتیں بند ہوچکی ہیں اور ماہرین صنعت کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات نہ لیے جاییں گے تو یہ ممکن ہے کہ قریب 40 فیصد صنعتیں بند ہو جائینگیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.