ETV Bharat / city

کرناٹک میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 10:27 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس اب ریاست کرناٹک میں سنگین صورت خال اختیار کر چکی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

ریاست کرناٹک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9058 نئے معاملوں کی اطلاع ملنے کے بعد منگل کی رات متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

تاہم راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران مزید 5159 مریض صحت مند بھی ہوئے۔

اس کی وجہ سے انفیکشن سے نجات پانے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 2.54 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 351481 ہوگئی ہے۔

اس دوران انفیکشن سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 254626 ہوگئی ہے۔

اسی مدت میں مزید 135 مریضوں کی موت کے ساتھ تعداد اموات 5837 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:کرناٹک: جلد ہی تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے کے امکان

تشویش کی بات یہ ہے کہ مریضوں کی شفایابی کی شرح کم ہوکر آج 72.44 فیصد رہ گئی جوپیر کو 72.85 فیصد تھی۔فعال معاملات میں آج 3764 کا اضافہ بھی تشویش کا باعث ہے۔

پیر کے روز ریاست میں فعال معاملات بڑھ کر 90999 ہو گئےجو پیر کو 87235 تھے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس انفیکشن کے معاملے میں کرناٹک ملک میں چوتھے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.