ETV Bharat / city

کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک ہزار کے قریب - متاثرین

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس مہلک وائرس نے اب تک ایک ہزار کے قریب افراد کو متاثر کیا ہے۔

کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک ہزار کے قریب

author img

By

Published : May 15, 2020, 10:51 PM IST

کرناٹک میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے چھ نئے مثبت کیس سامنے آنے کے بعد ریاست میں متاثرہ لوگوں کی تعداد بڑھ کر 987 ہو گئی اور ایک اور موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 35 تک پہنچ گئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق نئے معاملات میں تین بیدر ضلع سے، دو کلبرگہ اور ایک اور مانڈیا ضلع کے ہیں۔

ریاست میں اب تک کورونا وائرس سے 35 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ ریاست میں ابھی تک 460 مریضوں کو صحت مند ہونے کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.