ETV Bharat / city

بنگلور کے وکٹوریہ ہسپتال میں کورونا متاثرہ نے خودکشی کی - حکومت کی لاپرواہی

ایک طرف جہاں کورونا وائرس متاثرین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے دعوے کیے جارے ہیں وہیں کسی بھی مریض کا بہتر سہولت نہ ملنے کے سبب خود کشی کر لینا یہ حکومت کی ناکامی اور کمزوری کا بین ثبوت ہے۔

بنگلور کے وکٹوریہ ہسپتال میں کورونا متاثرہ نے خودکشی کی

author img

By

Published : Apr 27, 2020, 11:51 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پیش آئے ایک حادثے نے لوگوں کو مزید پریشان کر دیا ہے۔

بنگلور کے وکٹوریہ ہسپتال میں کورونا متاثرہ نے خودکشی کی

بنگلور کے وکٹوریہ ہسپتال میں ایک کورونا وائرس متاثرہ شخص کو بہتر سہولیات نہ ملنے کے سبب پریشان مریض نے خوکشی کرنا بہتر سمجھا۔مریض نمبر 466 کو گذشتہ دن بنگلور کے وکٹوریہ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ مناسب علاج نہ ملنے پر اس نے خودکشی کرلی۔

ذرائع کے مطابق اس شخص کو یہ خوف ہونے لگا تھا کہ اس کا علاج صحیح ڈھنگ سے نہیں کیا جا رہا ہے۔جبکہ متاثرہ پچھلے 4 برسوں سے سانس اور گردے کے مرض میں مبتلا تھا حال ہی میں کورونا مثبت پائے جانے کے سبب اسے وکٹوریہ ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

آپ کو بتا دیں کہ پولیس نے سارے حالات پر قابو پا لیا ہے سب کچھ اب کنٹرول میں ہے، مزید پولیس نے معاملے کی تفتیش بھی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.