ETV Bharat / city

گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی ابھیان

مہاتما گاندھی جینتی کے موقع پر یادگیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی یوتھ کی جانب سے سوچھ بھارت مشن کے تحت صفائی مہم کا آغاز عمل میں آیا۔

author img

By

Published : Oct 2, 2020, 3:32 PM IST

Cleanliness campaigns mark Gandhi Jayanti celebrations
گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی ابھیان

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں مہاتما گاندھی جینتی کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی یوتھ کی جانب سے وارڈ نمبر 2 اور 3 میں سوچھ بھارت مشن کے تحت صفائی مہم کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر بی جے پی یوتھ کے رہنما امبیا نے کہا کہ' ضلع یادگیر بی جی پی یوتھ صدر موہنیش کی صدارت میں بلدیہ حلقہ نمبر 2 اور 3 میں بھارت مشن کے تحت صفائی مہم چلائی گئی۔

گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی ابھیان

انہوں نے کہاکہ' وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں سوچھ بھارت مشن کے تحت جو صفائی مہم کی شروعات کی تھی ہم لوگ اسی پر چلتے ہوئے آج سوچھ بھارت کے تحت صفائی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

یادگیر: بلدیہ نے صفائی کا عہد لیا

انہوں نے مزید کہا کہ ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ محلے اور وارڈ میں صفائی کا خاص خیال رکھیں صفائی ستھرائی سے صحت بھی اچھی رہتی ہے اور بیماریاں بھی قریب نہیں آتی اس لیے اپنے اپنے حلقے میں صفائی مہم چلاتے ہوئے اپنے وارڈ کو صاف رکھیں اور سماج کو صحت مند رکھیں اس موقع پر بی جے پی یوتھ کے دیگر کارکنان موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.