ETV Bharat / city

کرناٹک وقف بورڈ کو معطل کرنے کا مطالبہ

شہر بنگلور میں کرناٹک وقف بورڈ کے دفتر کے روبرو بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کی جانب سے بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا گیا جہاں بڑی تعداد میں لوگوں نے وقف بورڈ کے خلاف نعرے بازی کی۔

Bjp minority morcha held a strong protest for waqf board suspension
کرناٹک وقف بورڈ کو معطل کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 9:22 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں کرناٹک وقف بورڈ کے دفتر کے باہر بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کی جانب سے بڑے پیمانہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ بی جے پی رہنما انور مانیپاڈی کی قیادت میں کئے گئے اس احتجاجی مظاہرے میں 3 اہم مطالبات کو رکھا گیا۔

کرناٹک وقف بورڈ کو معطل کرنے کا مطالبہ

مظاہرین نے یہ مطالبہ کیا کہ وقف رپورٹ یعنی انور مانیپاڈی رپورٹ کی سی بی آئی سے جانچ کروائی جائے اور ساتھ ہی کرناٹک وقف بورڈ کو معطل کیا جائے۔ احتجاجیوں نے مظاہرے کے دوران یہ بھی مطالبہ کیا کہ اوقاف کی جائیداد میں ہوئی بدعنوانی کی جانچ کی جائے، مزید ان میں ملوث افراد پر قانونی کارروائی کی جائے۔

Bjp minority morcha held a strong protest for waqf board suspension
کرناٹک وقف بورڈ کو معطل کرنے کا مطالبہ
Bjp minority morcha held a strong protest for waqf board suspension
کرناٹک وقف بورڈ کو معطل کرنے کا مطالبہ

مزید پڑھیں:

اردو مضمون میں بہتر نمبرات حاصل کرنے والے طلبا میں میڈل تقسیم

اس موقع پر بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر مزمل بابو نے بتایا کہ ابھی یہ تو احتجاج کی شروعات ہے اور وہ اوقافی جائیداد کے تحفظ کے لئے ایک طویل تحریک چلائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.