ETV Bharat / city

حضرت خواجہ بندہ نواز کی عربی و فارسی تصانیف کا ترجمہ - Muslims in Gulbarga

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں خواجہ دکن حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز کے 615 ویں عرس کے موقع پر سماع خانہ درگاہ میں سیمینار کا افتتاح سید شاہ گیسو دراز خسرو حسینی نے کیا۔

حضرت خواجہ بندہ نواز کی عربی و فارسی تصانیف کا ترجمہ
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 8:26 PM IST

حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز سلسلہ چشت کے کثرت التصانیف بزرگ تسلم کیے گئے۔

حضرت خواجہ بندہ نواز کی جتنی تصانیف دستیاب ہوئی ہیں۔ ان تمام کی مرحلہ وار اشاعت عمل میں لائی جا رہی ہے۔

حضرت خواجہ بندہ نواز کی عربی و فارسی تصانیف کا ترجمہ

انہوں نے کہا کہ حضرت خواجہ بندہ نواز کی معرکۃ الآراء تصانیف جو زیادہ تر عربی اور فارسی میں ہیں، ان کا اردو، انگریزی زبان میں بھی ترجمہ کروایا جائے گا۔

اس سلسلے میں ترجمے کے ماہرین سے رابطہ کیا گیا ہے اور ایسے مترجمین کا انتخاب کیا جائے گا جنہیں علوم تصوف پر عبور حاصل ہو۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.