کورونا وائرس کی وبا کے باعث تقریباً 3 مہینوں تک لاک ڈاؤن نافذ ہے جس کی وجہ سے مساجد و دینی ادارے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران نہ نمازی مساجد آئے اور نہ ہی مدارس میں طلبہ کی تعلیم و تربیت ہوئی، جس کے نتیجے میں مساجد و مدارس میں کسی قسم کا چندہ نہیں ہوا۔
لاک ڈاؤن سے متاثر مساجد کی امداد کے لئے وقف بورڈ سے اپیل
مساجد و مدارس میں خدمات انجام دینے والے خدام معاشی اعتبار سے بہت کمزور ہو چکے ہیں اور امداد کے منتظر ہیں۔
Appeal