ETV Bharat / city

'مظلوموں کے لیے قانونی لڑا ئی لڑیں گے'

آل انڈیا لائرز کونسل نے کہا کہ کرناٹک میں ستائے گئے چیپٹر مظلوموں کے انصاف کی قانونی لڑائی وہ خود لڑے گی۔

خواتین کی ترجمونی کے لیے شیلجہ نائب صدر منتخب ہوئیں

author img

By

Published : Dec 16, 2020, 1:01 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں آل انڈیا لائیرز کونسل کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس شہر بنگلور کے انڈین سوشیل انسٹی ٹیوٹ میں منعقد کیا گیا جس میں ریاست بھر کے مختلف اضلاع سے کئی نامور وکلاء نے شرکت کی۔

مظلوموں کے لیے قانونی لڑا ئی لڑیں گے

معروف وکیل و آل انڈیا لائیرز کونسل (اے آئی ایل سی) کے جنرل سیکرٹری کی صدارت میں ہوئے اس اجلاس میں تنظیم کے کرناٹک چیپٹر تشکیل دی گئی۔

ایڈووکیٹ شرف الدین احمد نے بتایا کہ کرناٹک کی اس نئی کمیٹی میں ایڈووکیٹ ہری رام کو صدر کو طور پر منتخب کیا گیا جب کہ ایڈووکیٹ اشرف جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔

وہیں دوسری جانب خواتین کی ترجمونی کے لیے شیلجہ نائب صدر منتخب ہوئیں۔

خواتین کی ترجمونی کے لیے شیلجہ نائب صدر منتخب ہوئیں
خواتین کی ترجمونی کے لیے شیلجہ نائب صدر منتخب ہوئیں

انہوں نے بتایا کہ یہ کمیٹی دلت، مسلم و دیگر پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے وکلا پر مشتمل ہے۔

اس موقع پر اے آئی ایل سی کرناٹک کے نومنتخب ریاستی صدر ہری رام نے بتایا کہ کرناٹک میں حکومت ج‍‍‍ذباتی مسائل جیسے گئوکشی اور لو جہاد کو اٹھاکر عوام کو اصل موضوع سے بھٹکارہی ہے۔

اس موقع پر تنظیم کی نائب صدر شیلجہ نے کہا کہ صحت مند معاشرے کے لیے یہ لازمی ہے کہ مظلومین کو انصاف ملے،

انہوں نے کہا کہ 'اسی غرض سے ہم نے اے آئی ایل سی کو قائم کیا ہے'۔

اجلاس کے اختتام میں ایڈووکیٹ ابراہیم نے ملک بھر میں درپیش کئی پیچیدہ مسائل کے ہل کے تئیں منظور کی گئی قرار داد کو پیش کیا۔

واضح رہے کہ آل انڈیا لائیرز کونسل کرناٹک کے تمامی اراکین نے عہد لیا کہ وہ کمزوروں، ستائے گئے مظلوموں کے انصاف کے لیے قانونی لڑائی لڑیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.