ETV Bharat / city

ACB Raids in Karnataka: کرناٹک میں ایک ساتھ 60 مقامات پر اے سی بی کے چھاپے - ACB Raid

کرناٹک میں اینٹی کرپشن بیورو ACB Raids in Karnataka کے بڑے پیمانہ پر چھاپے کی وجہ سے بدعنوان افسران کو جھٹکا لگا ہے۔

کرناٹک میں ایک ساتھ 60 مقامات پر اے سی بی کے چھاپے

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 11:03 AM IST

محکمۂ انسداد رشوت ستانی ACB Raids in Karnataka نے آج بڑے پیمانہ پر کرناٹک میں چھاپے مارے۔ اے سی بی کے عہدیداروں نے آج علی الصبح مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے 15 عہدیداروں کے 60 مقامات پر ایک ساتھ چھاپے مارے جس کے بعد بدعنوان افسران کو جھٹکا لگا ہے۔

کرناٹک میں ایک ساتھ 60 مقامات پر اے سی بی کے چھاپے
کرناٹک میں ایک ساتھ 60 مقامات پر اے سی بی کے چھاپے
کرناٹک میں ایک ساتھ 60 مقامات پر اے سی بی کے چھاپے
کرناٹک میں ایک ساتھ 60 مقامات پر اے سی بی کے چھاپے

آج بڑے پیمانہ پر کی گئی کارروائی میں بیورو کے 400 سے زیادہ اہلکاروں نے حصہ لیا جب کہ ایک ساتھ 60 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔

15 عہدیداروں کے 60 مقامات پر چھاپے مارے گئے:

  1. کے ایس لنگا گوڑا، ایکزیکٹیو انجینئر، اسمارٹ سٹی پراجیکٹ، منگلور
  2. سرینواس کے، ایکزیکٹیو انجینئر، ایچ ایل بی سی، منڈیا
  3. لکشمی کانتہ، ریوینیو انسپکٹر، ڈوڈابلاپور
  4. واسودیو، پراجیکٹ منیجر، نرمٹی سنٹر، بنگلور
  5. بی کرشنا ریڈی، جی ایم، نندنی ڈائری،
  6. ٹی ایس ردریشپا، جوائنٹ ڈائرکٹر، محکمہ زراعت، گادگ
  7. اے کے مستی، کوآپریٹیو ڈیولپمنٹ آفیسر، ساوادتی، بیلبھونگل
  8. سداشیو مارالنگاناناور، سینئر موٹر انسپکٹر، گوکاک، بیلگاوی
  9. نیتاجی ہیراجی پاٹل، گروپ سی، ایچ ای ایس سی او ایم، بیلگاوی
  10. کے ایس شیوانندا، ریٹائرڈ سب رجسٹرار، بیلاری
  11. راجہ شیکھر، سائیکوتھراپسٹ، گورنمنٹ ہسپتال، بنگلور
  12. مایاننا ایم، ایف ڈی سی، بی بی ایم پی، بنگلور
  13. ایل سی ناگاراج، ساکالا، بنگلور
  14. جی وی گری، ڈی گروپ، بی بی ایم پی، یشونت پورہ
  15. ایس ایم برادر، جوائنٹ انجینئر، پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ، کلبرگی

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.