ETV Bharat / city

گلبرگہ: سی اے اے کی مخالفت میں احتجاج و دستخط مہم

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے سی اے اے کے خلاف احتجاج و دستخط مہم چلائی جارہی ہے۔

A protest campaign against the CAA in gulbarga
سی اے اے کے کی مخالفت میں احتجاج و دستخط مہم
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 11:00 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:05 AM IST

ملک کے مختلف شہروں میں شہریت ترمیمی قانون، این آرسی اور این پی آر کے خلاف مسلسل احتجاج جاری ہے۔ تو وہیں گلبرگہ میں بھی نیشنل کالج کے سامنے سی اے اے کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے جانب سے مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

سی اے اے کے کی مخالفت میں احتجاج و دستخط مہم

اس موقع پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رکن افضل محمود نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا 'یہ دھرنا ایک ہفتے تک مسلسل جاری رہے گا، یہاں پر سی اے اے کی مخالفت میں دستخط مہم بھی چلائی جارہی ہے، عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ دھرنا میں شریک ہو کر سی اے اے کی مخالفت میں اپنی دستخط کر کے اپنا احتجاج درج کرا سکتے ہیں'۔

ایک اور بزرگ نے بتایا کہ 'یہ دھرنا صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گا، جب تک حکومت اس قانون کو واپس نہیں لیتی یا کوئی ترمیم نہیں کرتی تب تک یہ دھرنا جاری رہے گا'۔

Intro:گلبرگہ شہر میں سی اے اے کے کی مخالفت میں دھرنا

Body:گلبرگہ شہر میں خوینٹ اکشن کمیٹی کے جانب سے سی اے اے کے خلاف دھرنا. ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر یہاں کے نیشنل کالج کے سامنے سی اے اے کے خلاف جوینٹ اکشن کمیٹی کے جانب سے دھر نا کیا جارہا ہے. اس موقع پر جوینٹ اکشن کمیٹی کے رکن افضل محمود نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہا. یہ دھرنا ایک ہفتے تک مسلسل جاری رہے گا. اس دوران یہاں پر سی اے اے کے کی مخالفت میں دستخط مہم بھی چلائی جارہی ہے. اس عوام سے اپیل بھی کی گئی ہے. عوام دھرنا میں شریک کر کے سی اے اے کے مخالف میں اپنی دستخط کر کے اپنا احتجاج درج کر سکتے ہیں... 1...افضل محمود جونیٹ اکشن کمیٹی کے رکن.. 2...مظاہرین.. 3..مظاہرین..

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.