ETV Bharat / city

انور مانیپاڈی رپورٹ کی جانچ کے لئے کمیشن  تشکیل دینے کا مطالبہ

کرناٹک میں یڈیورپا کی قیادت والی ریاست کی بی جے پی حکومت نے اس متنازعہ' انور مانیپاڈی رپورٹ' کو اسمبلی میں ٹیبل کر دیا ہے۔اس تعلق سے متعدد سماجی کارکنان نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ' اس معاملے میں سبھی مسلم رہنماؤں کو چاہیے کہ متحد ہوکر مظاہرہ کریں اور ملت کی اوقافی جائیدادوں کو قبضے سے چھڑائیں تاکہ مسلمانوں کو ان کا حق ملے۔

A commission should be set up to probe the Anwar Manippadi report
انور مانپاڈی رپورٹ کی جانچ کے لئے کمیشن بٹھائی جائے
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 7:11 PM IST

سنہ 2012 میں کرناٹک کے مختلف اضلاع میں کم و بیش 29 ہزار ایکڑ اوقافی جائدادوں پر ناجائز قبضے و غبن کے معاملات پر اس وقت کے ریاستی اقلیتی چئیرمین نے سروے کیا اور ایک تفصیلی رپورٹ تیار کر اس وقت کی برسر اقتدار بی جے پی حکومت کو سبمٹ کی تھی۔

انور مانیپاڈی رپورٹ کی جانچ کے لئے کمیشن بٹھائی جائے

سماجی حلقوں میں اسے ایک خوش آئند اقدام بتایا جارہا ہے اور یہ توقع کی جاری ہے کہ اس معاملے میں اعلیٰ سطح کی جانچ ہوگی، جس سے اوقافی جائدادوں کو ناجائز قبضوں سے آزاد کرایا جا سکے گا اور خاطیوں کو سزا ملے گی۔

حکومتیں آئیں اور چلی گئیں لیکن یہ رپورٹ اسمبلی میں اب تک پیش نہیں کی گئی۔ انور مانیپاڈی معاملے کے تعلق سے اب عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے پر کرناٹک ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے اس وقت کی ریاستی حکومت کانگریس کو احکامات جاری کئے کہ مذکورہ رپورٹ کو فوری طور پر ٹیبل کیا جائے، لیکن اس کے باوجود اسے اسمبلی میں بحث کے لئے پیس نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

گلبرگہ: زرعی بلز کے خلاف عام آدمی پارٹی کا احتجاج

اب یڈیورپا کی قیادت والی ریاست کی بی جے پی حکومت نے اس متنازعہ' انور مانیپاڈی رپورٹ' کو اسمبلی میں ٹیبل کر دیا ہے۔اس تعلق سے متعدد سماجی کارکنان نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ' اس معاملے میں سبھی مسلم رہنماؤں کو چاہیے کہ متحد ہوکر مظاہرہ کریں اور ملت کی اوقافی جائیدادوں کو قبضے سے چھڑائیں تاکہ مسلمانوں کو ان کا حق ملے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.