کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شاہ پور ٹاؤن کے دیشمکھ پی یو کالج میں چلنے والے لائنس کلب کا 26 واں سالانہ جلسہ منعقد ہوا۔ اس جلسے کی صدارت لاڈا سادات دشنا پور نے فرمائی۔
اس موقع پر امریش شری ہری، ڈاکٹر سریش چندر شیکھر، گرولنگپا سوامی، ڈاکٹر چندرشیکر، شنکر گوڈا، شیوراج دیشمکھ، چندرشیکھر صوبیدار سمیت لائنس کلب کے عہدیداران نے شرکت کی۔
اس موقع پر نو نامزد صدر کی حیثیت سے شانتا پٹن شیٹی کا انتخاب عمل میں آیا۔ رکن کی حیثیت سے چنوں پاٹل کا انتخاب ہوا۔
لائنس کلب کے نومنتخب صدر شیٹی نے لائنس کلب کا صدر منتخب کرنے پر تمام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جس امید اور بھروسے پر آپ تمام احباب نے مجھے صدر منتخب کیا ہے میں آپ کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
اس موقع پر لائنس کلب کے سابنا پر لے سمیت تمام عہدیداران و اراکین موجود تھے۔
یادگیر: لائنس کلب کے صدر نامزد - lions club in yadgir district
شاہ پور ٹاؤن کے دیشمکھ پی یو کالج میں چلنے والے لائنس کلب کا 26 واں سالانہ جلسہ منعقد کیا گیا۔