بنگلورو: اس معاملے کے متعلق بات کرتے ہوئے ایڈووکیٹ عشرت اللہ نے بتایا کہ سیکولر ایڈووکیٹس فرنٹ کی جانب سے اب تک 646 کیسز میں ضمانت دی ہے۔ انہوں نے تفصیل بتائی کہ اب تک کن ملزمین پر کتنے کیسز و چارجز لگائے گئے ہیں اور کتنے ملزمین کی ضمانت ہونی باقی یے۔
اس موقع پر سیکولر ایڈووکیٹس فرنٹ کے چیئرمین ایڈووکیٹ اشتیاق احمد نے بتایا کہ آج کی سماعت مکمل نہ ہو پائی اور اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
اس موقع پر ایڈووکیٹ مظفر نے بتایا کہ سیکولر ایڈووکیٹس فرنٹ کی جانب سے یو اے پی اے کیسز اور ایس سی / ایس ٹی کیسز میں کل 3 پیٹیشنز کورٹ میں داخل کیے گئے ہیں۔