پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ ویشمبھرنگر محلہ کے سبکدوش بینک ملازم جنار دن سنگھ (72) اسکوٹی سے جارہے تھے تبھی ہر ہر مہادیو چوک کے نزدیک ٹرک نے اسکوٹی میں ٹکر مار دی ۔ اس واقعہ میں جنار دن سنگھ کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔
ذرائع نے بتایاکہ مقامی لوگوں نے ٹرک ڈرائیو ر کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔
ٹرک کی زد میں آنے سے سبکدوش ملازم کی موت - ٹرک نے اسکوٹی میں ٹکر مار دی
بہار میں بیگو سرائے ضلع کے نگر تھانہ علاقہ میں ہر ہر مہادیو چوک کے نزدیک آج ٹرک سے کچل کر سبکدوش بینک ملازم کی موت ہوگئی ۔
ٹرک کی زد میں آنے سے سبکدوش ملازم کی موت
پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ ویشمبھرنگر محلہ کے سبکدوش بینک ملازم جنار دن سنگھ (72) اسکوٹی سے جارہے تھے تبھی ہر ہر مہادیو چوک کے نزدیک ٹرک نے اسکوٹی میں ٹکر مار دی ۔ اس واقعہ میں جنار دن سنگھ کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔
ذرائع نے بتایاکہ مقامی لوگوں نے ٹرک ڈرائیو ر کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔
Intro:Body:Conclusion: