ETV Bharat / city

بریلی میونسپل کارپوریشن میں ٹیکس وصولی - میئر امیش گوتم کے درمیان

بریلی میونسپل کارپوریشن یعنی بی ایم سی میں سٹی کمشنر سیموئل پال این اور میئر اُمیش گوتم کے درمیان مصالحت کی کمی اور آپسی اختلافات زیادہ ہے۔

بریلی میونسپل کارپوریشن
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 3:20 PM IST

اس کے باوجود بی ایم سی نے ٹیکس کی وصولی میں اطمینان بخش کام کیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس پربی ایم سی نے اپنے ٹیکس کی شرح میں کمی کرکے عوام کو کافی راحت دی ہے.

بریلی میونسپل کارپوریشن

بی ایم سی نے مالی سال 20-2019میں تیار کردہ ٹیکس وصولی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے شرح میں 40 سے 50 فیصد تک کم کرنے کا اعلان کیاہے. جس کے بعد ایسے تمام شہریوں نے ٹیکس جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے، جنہوں نے گزشتہ کئی برس سے ٹیکس جمع نہیں کیا تھا۔

دراصل بریلی میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کے میئر اُمیش گوتم نے اپنے انتخابی منشور میں یہ اعلان کیا تھا کہ میئر منتخب ہونے کے بعد سب سے پہلے ٹیکس کی منمانی اور بے ترتیب شرح کو نئے سرے سے جائزہ لیں گے۔

منتخب ہونے کے بعد اپنے وعدے کو پورا کرتے ہوئے میئر نے تمام علاقوں کا سروے کرایا، اس کے بعد ٹیکس کی نئی شرح کو کافی کم کر دیا.

بی ایم سی مالی سال 20-2019 کے اپریل، مئی اور جون کے تین مہینے میں ٹیکس وصولی کے جو ہدف تھے ان میں 43 فیصد مکمل کر چکا ہے.

ظاہر ہے کہ مالی سال ختم ہونے میں ابھی نو مہینے باقی ہیں. اصل بات یہ ہے کہ بی ایم سی نے ٹیکس وصولی میں اتنا بہترین نتیجہ دیکر کوئی جادو نہیں کیا ہے، بلکہ بی ایم سی نے وصولی سے پہلے شہر کے ایسے تمام مکان، دکان، انسٹی ٹیوٹ، سیاستداں کی رہائش گاہ، سرمایہ دار اور سرکاری دفاتر کی نشاندہی کرکے اُنہیں نوٹس دیا اور وصولی کی تمام ممکن کوششیں کیں۔

ٹیکس کی شرح کم ہونے اور کارروائی کے خوف سے لوگوں نے کثیر تعداد میں ٹیکس جمع کیا اور وصولی کی اعدادوشمار 6 کروڑ روپے تک پہنچ گئ ہے.

Intro:بریلی مئونسپل کارپوریشن یعنی بی ایم سی میں سٹی کمشنر سیموئل پال این(.Samual Pal N)اور میئر اُمیش گوتم کے درمیان مصالحت کی کمی اور آپسی اختلاف کسی سے چھُپا نہیں ہے. اس کے باوجود بی ایم سی نے ٹیکس کی وصولی میں اطمینان بخش کام کیا ہے. خاص بات یہ ہے کہ اس پزا ی ایم سی نے اپنی ٹیکس کی شرح میں کافی کمی کرکے عوام کو کافی راحت دی ہے.

Body:بریلی مئونسپل کارپوریشن بی ایم سی نے ٹیکس کی شرح میں کافی کرکے عوام کو راحت دینے کا کام کیا ہے. بی ایم سی نے مالی سال 2019-20 میں تیار کردہ ٹیکس وصولی کے مقصد کو مکمل کرنے کے لیئے شرح میں 40 فیصد سے 50 فیصد تک کم کرنے کا اعلان کیا. اس کے بعد ایسے تمام شہریوں نے ٹیکس جمع کرنے میں خوب دلچسپی دکھائ، جنہوں نے گزشتہ کئ برس سے ٹیکس جمع نہیں کیا تھا.

دراصل بریلی مئونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کے میئر اُمیش گوتم نے اپنے انتخابی منشور میں یہ اعلان کیا تھا کہ میئر منتخب ہونے کے بعد سب سے پہلے ٹیکس کی منمانی اور بے ترتیب شرح کو نئے سرے سے جائزہ لینے کے بعد طے کیا جائیگا. منتخب ہونے کے بعد اپنے وعدے کو پورا کرتے ہوئے میئر نے تمام علاقوں کا سروے کرانے کے بعد ٹیکس کی نئ شرح کو کافی کم کرکے عائد کر دیا.

بی ایم سی مالی سال 2019-20 کے اپریل، مئ اور جو. اس کے تین مہینے میں ٹیکس وصولی کے ٹاگیٹ کو 43 فیصد مکمل کر چکا ہے. ظاہر ہے کہ ابھی مالی سال ختم ہونے میں ابھی نو مہینے باقی ہیں. اصل بات یہ ہے کہ بی ایم سی نے ٹیکس وصولی میں اتنا بہترین نتیجہ دیکر کوئ جادو نہیں کیا ہے، بلکہ بی ایم سی نے وصولی سے پہلے شہر کے ایسے تمام مکان، دکان، انسٹی ٹیوٹ، سیاستدان کی رہائش گاہ، سرمایہ دار اور سرکاری دفاتر کی نشاندہی کرکے اُنہیں نوٹس دیا اور وصولی کی تمام ممکن کوششیں کیں. ظاہر ہے کہ ٹیکس کی شرح کم ہونے اور کارروائی کے ڈر سے لوگوں نے کثیر تعداد میں ٹیکس جمع کیا اور وصولی کی اعدادوشمار 6 کروڑ روپیہ تک پہنچ گئ ہے.

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.