ETV Bharat / city

سی اے اے کی مخالفت میں مولانا توقیر رضا خاں گرفتاری دینے کے لیے - مولانا توقیر رضا خاں

بریلی میں آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل (اے آئ آئ ایم سی) کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں نے اپنے خلاف درج مقدمے کے بر عکس گرفتاری دینے کا اعلان کیا ہے۔

گرفتاری دینے کے لیے تیار اے آئی آئی ایم سی کے صدر
گرفتاری دینے کے لیے تیار اے آئی آئی ایم سی کے صدر
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 5:18 PM IST

کل بعد نمازِ جمعہ مولانا توقیر رضا خاں شہر کی قدیمی مسجد نومحلہ سے ضلع کلیکٹریٹ کے لیے ہزاروں کارکنان اور شہریوں کے ساتھ اپنی گرفتاری دینے کے لیے نکلینگے۔ اُنہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کے ساتھ کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ پولس گرفتار کرے، یا پھر ہمیں پُر امن طریقے سے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کرنے میں رکاوٹ پیدا نہ کرے۔

گرفتاری دینے کے لیے تیار اے آئی آئی ایم سی کے صدر

بریلی میں آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل (اے آئ آئ ایم سی) کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں نے گزشتہ 13 دسمبر کو شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔ حالانکہ پولس نے اُنہیں ضلع کلیکٹریرٹ تک جانے کی اجازت نہیں دی اور اے ڈی ایم شہر نے مظاہرہ ہونے والے مقام پر پہنچکر میمورینڈم اپنے ہاتھوں میں لے لیا اور مظاہرے کی تقریب کو ختم سمجھ لیا گیا۔

پولس نے دوسرے دن مولانا توقیر رضا خاں کے خلاف فرقہ وارانہ تقریر کرکے شہر کا ماحول خراب کرنے اور دفعہ 144 کے نفاذ کی خلاف ورزی کے الزام میں دفعہ 188 اور 506 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ اس مقدمے میں مولانا توقیر رضا خاں کے علاوہ اے آئ آئ ایم سی کے قومی ترجمان ڈاکٹر نفیس خاں اور بریلی ڈویژن کے صدر ندیم خاں کو نامزد کرتے ہوئے نامعلوم 50 مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اب مولانا توقیر رضا خاں نے اس مقدمے کے برعکس گرفتاری دینے کے اعلان کیا ہے۔ اُنہوں نے آج یعنی 20 دسمبر کو شہر کی قدیمی نومحلہ مسجد سے بعد نمازِ جمعہ تقریباً تین بجے ضلع کلیکٹریٹ کے لئے کوچ کرینگے اور پولس کے اعلیٰ افسران کے سامنے گرفتاری دینگے۔

اُنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس گرفتاری میں اُن کے ساتھ ضلع بریلی اور مضافات سے سینکڑوں غیر مسلم بھی گرفتاری دیں گے۔ اسکے علاوہ خاص طور پر بھیم آرمی نے بھی مولانا توقیر رضا خاں کے ساتھ مارچ میں شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:up_bar_2_tauqeer firmly stands on his statement_avb_7204399

بریلی میں آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل ”اے آئ آئ ایم سی“ کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں نے اپنے خلاف درج مقدمے کے بر عکس گرفتاری دینے کا اعلان کیا ہے۔ کل بعد نمازِ جمعہ مولانا توقیر رضا خاں شہر کی قدیمی مسجد نومحلہ سے ضلع کلیکٹریٹ کے لئے ہزاروں کارکنان اور شہریوں کے ساتھ اپنی گرفتاری دینے کے لیئے نکلینگے۔ اُنہوں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کے ساتھ کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کہ پولس گرفتار کرے، یا پھر ہمیں پُر امن طریقے سے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کرنے میں رکاوٹ پیدا نہ کرے۔
Body:
بریلی میں آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل ”اے آئ آئ ایم سی“ کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں نے گزشتہ ۱۳ دسمبر کو دوپہر ۳ بجے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔ حالانکہ پولس نے اُنہیں ضلع کلیکٹریرٹ تک جانے کی اجازت نہیں دی اور اے ڈی ایم شہر نے مظاہرہ ہونے والے مقام پر پہنچکر میمورنڈم اپنے ہاتھوں میں لے لیا اور مظاہرے کی تقریب کو ختم سمجھ لیا گیا۔ پولس نے دوسرے دن مولانا توقیر رضا خاں کے خلاف فرقہ وارانہ تقریر کرکے شہر کا ماحول خراب کرنے اور دفعہ ۱۴۴ کے نفاذ کی خلاف ورزی کے الزام میں دفعہ ۱۸۸ اور ۵۰۶ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ اس مقدمے میں مولانا توقیر رضا خاں کے علاوہ اے آئ آئ ایم سی کے قومی ترجمان ڈاکٹر نفیس خاں اور بریلی ڈویژن کے صدر ندیم خاں کو نامزد کرتے ہوئے نامعلوم ۵۰ مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اب مولانا توقیر رضا خاں نے اس مقدمے کے برعکس گرفتاری دینے کے اعلان کیا ہے۔ اُنہوں نے کل یعنی ۲۰ دسمبر کو دوپہر تین بجے شہر کی قدیمی نومحلہ مسجد سے بعد نمازِ جمعہ تقریباً تین بجے ضلع کلیکٹریٹ کے لئے کوچ کرینگے اور پولس کے اعلیٰ افسران کے سامنے گرفتاری دینگے۔ اُنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس گرفتاری میں اُنکے ساتھ ضلع بریلی اور مضافات سے سیکڑوں غیر مسلم بھی گرفتاری دینگے۔ اسکے علاوہ خاص طور پر بھیم آرمی نے بھی مولانا توقیر رضا خاں کے ساتھ مارچ میں شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بائٹ 01۔۔ مولانا توقیر رضا خاں، قومی صدر، آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.