ETV Bharat / city

'عازمین حج اپنی واجبات واپس لے سکتے ہیں' - بریلی حج سیوا سوسائٹی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب رواں برس بھارتی عازمین حج کے سفر کا امکان کم نظر آرہا ہے۔

'عازمین حج اپنی واجبات واپس لے سکتے ہیں'

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 10:43 PM IST

آل انڈیا حج کمیٹی نے ایک سرکلر کے ذریعے حج پر جانے والے منتخب عازمین سے کہا کہ' جو لوگ حج پر نہیں جانا چاہتے ہیں، وہ اپنی واجبات واپس لے سکتے ہیں۔

'عازمین حج اپنی واجبات واپس لے سکتے ہیں'

حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقصود احمد خان کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق حج 2020 میں کچھ ہفتوں کا وقت باقی ہے اور اب تک سعودی عرب سے اس کے بارے میں مزید معلومات نہیں دی گئی۔

ایسی صورتحال میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ خواہاں عازمین کے ذریعہ جمع کی گئی رقم واپس کی جائےگی۔ انہوں مزید کہا ہے کہ عوام کو بغیر کسی کٹوتی کے رقم واپس کی جائےگی۔

بریلی حج سیوا سوسائٹی کے آواس وکاس میں واقع دفتر پر منعقدہ ایک میٹنگ میں سفر حج 2020 پر چرچہ ہوئی۔ سوسائٹی کے صدر عطا الرحمٰن نے کہا کہ' کووڈ- 19 یعنی کورونا وائرس کی وجہ سے ابھی تک سعودی حکومت کی طرف سے اس برس حج کے بابت کوئی گائیڈ لائن جاری نہیں کی گئی ہے۔

حج کمیٹی آف انڈیا نے اپنی جانب سے سرکلر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس برس جو عازمین اپنا سفر منسوخ کرنے کے خواہاں ہیں، وہ کینسیلیشن کا فارم پر کر سکتے ہیں۔

یہ فارم حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ غور طلب ہے کہ اس برس یعنی سنہ 2020 کے لیئے اتر پردیش کے تقریبا کل 28 ہزار 63 عازمین نے سفر حج کے لیئے درخواست دی تھی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.