ETV Bharat / city

Dargah Aala Hazrat on Communal Forces: درگاہ اعلیٰ حضرت نے فرقہ پرست طاقتوں سے دور رہنے کی اپیل کی

اترپردیش انتخابات کے پیش نظر بریلی میں واقع مشہور درگاہ اعلیٰ حضرت کے ذمہ داروں نے قوم کے نام پیغام جاری کیا ہے۔ Dargah Aali Hazrat issued a message to the Muslims جس میں انہوں نے مسلمانوں سے انتخابات میں فرقہ پرست طاقتوں سے دور رہنے اور سیاسی سوجھ اور بوجھ کا ثبوت دینے کی گزارش کی ہے۔ Dargah Aala Hazrat on Communal Forces

Dargah Aala Hazrat on Communal Forces
Dargah Aala Hazrat Appeals to Stay Away From Communal Forces
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 7:52 AM IST

Updated : Jan 18, 2022, 9:25 AM IST

اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بریلی میں واقع درگاہ اعلیٰ حضرت کے ذمہ داروں نے اپنی فکرمندی کا اظہار کیا ہے۔ انتخابی ماحول کے درمیان درگاہ اعلیٰ حضرت کے سربراہ حضرت سبحان رضا خان سبحانی میاں Subhan Raza Khan Subhani Mian نے قوم کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے Dargah Aali Hazrat issued a message to the Muslims۔ اُنہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو اکساکر فرقہ پرست طاقتیں ووٹوں کو تقسیم کرانے میں کامیاب ہو رہی ہیں۔ مذہب اور مسلک سے فاصلہ اور آپسی اختلافات کی وجہ سے بھی فرقہ پرست طاقتوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔
سبحانی میاں نے مزید کہا ہے کہ ہندوستان کا مسلمان درد اور بے چینی محسوس کر رہا ہے اور تذبذب اور تشویش میں ہے۔ ان دنوں مسلمان تمام پہلوؤں کی آزمائش کے دور سے گزر رہا ہے۔ مسلمانوں کے لیے معاشی، سیاسی اور سماجی پہلو سے یہ سخت امتحان کا دور ہے۔ کبھی پیغمبرِ اسلامﷺ Prophet Mohammad S کی شان میں گستاخانہ کلمات پیش کر کے، تو کبھی قرآن مجید Quran Shareef کی بےحرمتی کرکے وقتاً فوقتاً مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Dargah Aala Hazrat Appeals to Stay Away From Communal Forces
درگاہ اعلی حضرت کے ذمہ داروں نے قوم کے نام پیغام
اُنہوں نے کہا کہ مساجد، مدارس اور مزارات پر حملے کر کے مسلمانوں کے صبر کے پیمانے کو ناپنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہمارے بےقصور نوجوانوں کو ہجومی تشدد کا شکار بناکر ہمارے صبر کا امتحان لیا جا رہا ہے، یعنی ہمارے دیگر نوجوانوں کو ہجومی تشدد کے خلاف جواب دینے کے لیے اکسانے کا کام کیا جا رہا ہے Violence Against Muslims۔ زمانہ جانتا ہے کہ مسلم نوجوانوں کو اکسانے کے برعکس اصل مقصد کیا ہے۔ چند فرقہ پرست طاقتوں کے ذریعے مسلمانوں کی تاریخ History of Indian Muslims سے منسلک واقعات کو توڑ مروڑکر پیش کیا جا رہا ہے، تاکہ مسلمانوں کا خوف دکھا کر نفرت کو ہوا دی جا سکے اور تقسیم کردہ ووٹوں کو حاصل کر کے ہندوستان کے اقتدار پر قبضہ کیا جا سکے۔ ایسی ہی تمام کوششوں سے گزشتہ کئی برسوں سے فرقہ پرست طاقتیں کامیاب بھی ہو رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

لہٰذا، حضرت سبحان رضا خاں سبحانی میاں نے اپیل جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیکولر ہم وطن اور مسلمان اپنی نو نسل کو اعلیٰ درجے کی تعلیم دلائیں اور مذہب و مسلک پر قائم و دائم رہیں۔ اس کے علاوہ معاشرے میں پھیلی فرقہ پرستی اور نفرت کے منصوبوں کو کامیاب نہ ہونے دیں۔

Last Updated : Jan 18, 2022, 9:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.